ٹرمپ کے لیے تل ابیب کا نیا چیلنج؛ یروشلم میں سب سے بڑے صہیونی منصوبے کی تعمیر

ٹرمپ

?️

سچ خبریں:  صہیونی ریجیم نے یروشلم کے جنوبی علاقے میں صہیونی بستیوں کی تعمیر کے سب سے بڑے منصوبے کو حتمی منظوری دیدی ہے۔
صہیونی کابینہ نے اس سلسلے میں ایک منصوبہ منظور کیا ہے جس کے تحت مقبوضہ یروشلم کے جنوب میں 1,300 نئی صہیونی آبادیاں تعمیر کی جائیں گی۔
اس منصوبے میں اسکولوں، عوامی عمارتوں، پارکوں اور تجارتی مراکز کی تعمیر بھی شامل ہے۔
سال 2022 سے اب تک ویسٹ بینک میں صہیونیوں کو 48,000 سے زائد نئی آبادیاں حاصل ہوچکی ہیں، جس کی سالانہ اوسط 17,000 یونٹس سے زیادہ بنتی ہے۔
20 اگست 2025 کو صہیونی کابینہ نے "A-1” منصوبے کو بھی منظوری دی، جس کے تحت معالیه أدومیم کے جنوبی علاقے میں 3,400 نئی صہیونی بستیاں تعمیر کی جائیں گی۔
دنیا کے تقریباً تمام ممالک صہیونی ریجیم کے فلسطینی زمینوں کے مزید حصوں پر قبضہ جمانے کے لیے رہائشی یونٹس کی تعمیر کے اقدام کو غیرقانونی قرار دے چکے ہیں اور اس کی مخالفت کا اظہار کرچکے ہیں۔
صہیونی ریجیم کی یہ کارروائی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ان بیانات کے محض چند دن بعد سامنے آئی ہے، جن میں انہوں نے ویسٹ بینک میں بستیاں تعمیر کرنے اور مقبوضہ علاقوں میں ویسٹ بینک کی زمینوں کے الحاق کے قوانین کی مخالفت کی تھی۔

مشہور خبریں۔

پینٹاگون ایران کے خلاف جنگ میں کیسے مفلوج ہوگیا؟: فارن پالیسی

?️ 14 ستمبر 2026سچ خبریں:فارن پالیسی کی ایک تجزیاتی رپورٹ کے مطابق ایران کے خلاف

فرانس کا یونیفل فورسز پر صیہونی حملوں پر شدید ردعمل

?️ 31 مارچ 2026سچ خبریں:فرانس کے وزیر خارجہ نے جنوبی لبنان میں اقوام متحدہ کی

بجلی کے کرایے میں اضافے کی وجہ سے حکومت پر سخت تنقید ہورہی ہے

?️ 21 مارچ 2021اسلام آباد(سچ خبریں) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے

بھارتی ہٹ دھرمی، پاک-بھارت تعلقات کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ

?️ 6 اپریل 2021(سچ خبریں) کہا جاتا ہے کہ دوست بدلے جا سکتے ہیں لیکن

کیا دمشق اور عرب ممالک کے تعلقات بحالی کی راہ پر گامزن ہیں؟

?️ 25 فروری 2023سچ خبریں:عرب میڈیا نے شام کے صدر کے عمان کے دورے اور

غزہ جنگ کے 100ویں دن کے موقع پراسرائیل کا نئا انکشاف

?️ 14 جنوری 2024سچ خبریں:عبرانی میڈیا نے بتایا ہے کہ 90 روز سے زائد عرصے

بلوچستان میں علیحدگی پسندوں سے کوئی سوال کریں تو وہ گولی ماردیتے ہیں، نگران وزیراعظم

?️ 2 جنوری 2024اسلام آباد:(سچ خبریں) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ

فلسطینی مجاہدین کے ہاتھوں صیہونی ٹینکوں کا حشر

?️ 7 جنوری 2024سچ خبریں: القسام کے مجاہدین نے غزہ کی پٹی میں صیہونی فوج

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے