🗓️
سچ خبریں:متعدد امریکی صحافیوں نے دعویٰ کیا کہ ٹرمپ کی رہائش گاہ سے دریافت ہونے والی جوہری ٹیکنالوجی کی دستاویزات سعودی عرب کو فروخت کرنے کے لیے تھیں۔
سوشل میڈیا پر محمد بن سلمان کے مخالف پیجز میں سے ایک المفتاح نے امریکی صحافیوں کے بیانات کا حوالہ دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ ایف بی آئی کے اہلکاروں نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی رہائش گاہ سے جو خفیہ دستاویزات قبضے میں لیں وہ سعودی عرب کو فروخت کی جانے والی جوہری ٹیکنالوجی سے متعلق ہیں۔
اس صفحہ کے مطابق متعدد امریکی صحافیوں نے اپنے سابقہ مضامین کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا کہ اس سے قبل انہوں نے ڈونلڈ ٹرمپ کے دور صدارت میں سعودی عرب کو حساس جوہری ٹیکنالوجی سے متعلق معلومات کی منتقلی کو بے نقاب کیا تھا جس سے محمد بن سلمان اور ٹرمپ کے داماد جیرڈ کشنر کے درمیان مالی عدم شفافیت کے تعلقات واضح ہوئے تھے۔
ان صحافیوں کے مطابق اس حوالے سے محمد بن سلمان کا کشنر کی کمپنی میں 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری پر سوالیہ نشان ہے اس کے علاوہ، کچھ امریکی صفحات اس سے قبل امریکی ایوان نمائندگان کی 2019 کی رپورٹ شائع کر چکے ہیں جس میں بتایا گیا تھا کہ انہوں نے ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے سعودی عرب کو حساس جوہری ٹیکنالوجی منتقل کرنے کی کوشش پر تشویش کا اظہار کیا تھا۔
مشہور خبریں۔
غزہ جنگ کا فاتح کون ہے؟
🗓️ 22 جنوری 2025سچ خبریں: 15 ماہ کے مسلسل حملوں اور بے مثال جرائم کے
جنوری
بارشوں کے بعد بڑے ڈیموں کی سطح میں معمولی بہتری
🗓️ 6 اپریل 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) مارچ میں گلیشیئرز پگھلنے اور بارشوں سے بہاؤ
اپریل
ہم اسے آئینی ترامیم نہیں بلکہ پی سی او کہیں گے، فواد چوہدری
🗓️ 13 اکتوبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے چیئرمین پاکستان
اکتوبر
آیت اللہ خامنہ ای کا عالمی امور پر گہرا اور وسیع مطالعہ ہے؛پاکستانی عہدیدار
🗓️ 6 جون 2024سچ خبریں: پاکستانی سینیٹ کی دفاعی امور کمیٹی کے سربراہ کا کہنا
جون
حوارہ آپریشن اسرائیل کی کمزوری کی نشانی
🗓️ 20 اگست 2023سچ خبریں:صہیونی میڈیا نے آج حوارہ کے علاقے میں ہونے والی فائرنگ
اگست
صیہونی حکومت آج اپنی کمزور ترین پوزیشن میں ہے:حماس
🗓️ 30 اکتوبر 2021سچ خبریں:فلسطینی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ نے
اکتوبر
تمام غیرملکی پاکستان کے سیاسی معاملات سے دور رہیں، ترجمان دفتر خارجہ
🗓️ 29 نومبر 2024 اسلام آباد: (سچ خبریں) دفترخارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے
نومبر
بشار اسد کہاں ہیں؟روس کا اہم اعلان
🗓️ 11 دسمبر 2024سچ خبریں:روس کے نائب وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ روس نے
دسمبر