🗓️
سچ خبریں:سابق امریکی صدر کی حمایت کرنے والے ریپبلکن سینیٹر نے خبردار کیا ہے کہ اگر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مقدمہ چلایا گیا تو امریکا میں ہنگامہ برپا ہو جائے گا۔
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حویلی پر ایف بی آئی کے حالیہ چھاپے کا حوالہ دیتے ہوئے جنوبی کیرولینا کے سینیٹر لنڈسے گراہم نے کہا کہ اگر ٹرمپ کے خلاف خفیہ دستاویزات کی بدانتظامی میں مقدمہ چلایا گیا تو امریکا کی سڑکوں گلیوں میں ہنگامے ہو جائیں گے، فاکس نیوز سے بات کرتے ہوئے، گراہم نے مزید کہا کہ اگر ٹرمپ کے خلاف خفیہ معلومات کے غلط انتظام کے لیے مقدمہ چلایا جاتا ہے تو سڑکوں پر ہنگامے ہوں گے۔۔
ٹرمپ کے ساتھ نمٹنے میں دوہری پالیسیاں اپنانے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ریپبلکن سینیٹر نے ممکنہ بغاوت کے بارے میں اپنے انتباہ کا اعادہ کیا، اس سلسلے میں انہوں نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ میرے سمیت زیادہ تر ریپبلکن اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ جب ٹرمپ کی بات آتی ہے تو کوئی قانون نہیں ہوتا اور تمام فیصلے اسے روکنے کے لیے کیے جاتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ مجھے آج کی طرح قانون اور سیاست کے لیے جتنا میں آج فکرمند ہوں اتنا کبھی نہیں ہوا ، یاد رہے کہ ایف بی آئی کے اہلکاروں نے 8 اگست کو ٹرمپ کی مار-ای-لاگو مینشن پر چھاپہ مارا اور ان کی رہائش گاہ سے دستاویزات کے 26 بکس ضبط کیے جن میں خفیہ دستاویزات کے 11 سیٹ بھی شامل تھے۔
مشہور خبریں۔
شام میں دہشتگردوں کی جنگ بندی کی خلاف ورزی
🗓️ 5 اپریل 2022سچ خبریں:شام میں سرگرم النصرہ فرنٹ کے تکفیری دہشت گرد اس ملک
اپریل
پی آئی اے نے کوئٹہ سے دبئی کی براہ راست پروازوں کا آغاز کر دیا
🗓️ 3 جنوری 2022کوئٹہ (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی پروازوں کی بحالی کاافتتاح
جنوری
عین الاسد پر حملے کی کہانی عینی شاہد امریکی فوجی کی زبانی
🗓️ 10 اگست 2021سچ خبریں:ایک امریکی ٹیلی ویژن چینل نے عراق میں امریکی فوجی اڈے
اگست
وزیر داخلہ نے صرف ایک دن میں پاسپورٹ جاری کرنے کا اعلان کردیا
🗓️ 4 اکتوبر 2021اسلام آباد ( سچ خبریں) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے صرف
اکتوبر
مکینوں کی واپسی اسرائیل کی شکست کی سب سے بڑی علامت
🗓️ 28 جنوری 2025سچ خبریں: فلسطینی تحریک حماس کے سیاسی بیورو کے رکن حسام بدران نے
جنوری
افغان بچے موت کے خطرے میں ہیں: یونیسیف
🗓️ 16 اکتوبر 2021سچ خبریں:یونیسیف کے ایک عہدیدار نے افغانستان کی موجودہ صورت حال کو
اکتوبر
قومی سلامتی پالیسی کا مقصد ملک کو آگے لے جانا ہے: معید یوسف
🗓️ 16 فروری 2022اسلام آباد(سچ خبریں) مشیر برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے قومی
فروری
صہیونی دشمن سے لڑنے کا وقت آ گیا ہے:حماس
🗓️ 3 دسمبر 2021سچ خبریں:تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے جمعرات
دسمبر