?️
سچ خبریں:سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مخالفین نے نیویارک میں ان کے ٹاور کے سامنے ریلی نکالی۔
ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق امریکی مظاہرین پیر کو نیویارک میں ٹرمپ ٹاور کے سامنے جمع ہوئے، یہ ریلی اس وقت سامنے آئی ہے جب سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنی سکیورٹی ٹیم کی 2015 کی انتخابی مہم کے ابتدائی دنوں میں احتجاجی مظاہروں کے خلاف ایک ویڈیو میں گواہی دینے کے لیے تیار ہیں۔
نیو یارک شہر میں رائز اپ اینڈ ریزسٹنس موومنٹ کے رکن جمی بوئر نے ایسوسی ایٹڈ پریس کو بتایا کہ ہم جانتے ہیں کہ صدر ٹرمپ یہاں آکر گواہی دیں گے، ہم جانتے ہیں کہ ٹرمپ ہمیشہ جھوٹ بولتےہیں، اب جب کہ وہ اب صدر نہیں ہیں ،یہ بہت اہم ہے کیونکہ وہ اب ایگزیکٹو مراعات (امریکی صدارت) کا دعویٰ نہیں کر سکتے،انھیں اسے اپنے اور اپنی کمپنی کے بارے میں سچ بتانا ہوگا۔
واضح رہے کہ مظاہرین میں سے ایک نے کاغذ کا ایک ٹکڑا تھام رکھا تھا جس پر ٹرمپ پر مقدمہ لکھا ہوا تھا،امریکی مظاہرین کا کہنا تھا کہ وہ (ٹرمپ) واقعی خطرناک ہیں، وہ پہلے دور میں بھی خطرناک تھےاور دوسرے دور میں بھی خطرناک تھے،اس شخص کو قانون کا کوئی احترام نہیں ہے اور اسے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے کہ وہ کیا کرتا ہے جس سے قانون ٹوٹ جاتا ہے ، اسے جوابدہ ہونا چاہیے۔
مشہور خبریں۔
عراق میں داعش کی نئی نسل کو سرگرم کرنے کی امریکی کوشش
?️ 12 جنوری 2023سچ خبریں:عراقی ذرائع کے مطابق امریکہ نے عراق کی سلامتی کو غیر
جنوری
5 سال سے کم عمر کے 1.1 ملین افغان بچے شدید غذائی قلت کے خطرے میں ہیں: یونیسیف
?️ 29 مئی 2022سچ خبریں: اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ یونیسیف نے خبردار کیا
مئی
تل ابیب نے گیس پلیٹ فارم پر حزب اللہ کے حملے کی نقل تیار کی
?️ 21 مئی 2022سچ خبریں: اسرائیلی اخبار اسرائیل ہیوم نے رپورٹ کیا کہ اسرائیلی فضائیہ
مئی
وزیر اعظم نے ندیم بابر کو عہدہ چھوڑنے کا حکم دیا
?️ 26 مارچ 2021اسلام آباد (سچ خبریں)وفاقی وزرا شفقت محمود اور شیریں مزاری کے ہمراہ
مارچ
گورنرپنجاب نے نئے وزیراعلیٰ سےحلف لینے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا
?️ 17 اپریل 2022لاہور(سچ خبریں)نئے وزیراعلیٰ سے حلف لینے سے متعلق گورنر پنجاب نے وضاحت
اپریل
شوکت یوسفزئی نے صادق سنجرانی کی جیت کو حقیقی جمہوریت قرار دیا
?️ 13 مارچ 2021پشاور(سچ خبریں) صوبائی وزیر محنت و ثقافت شوکت یوسفزئی نے اپوزیشن کو
مارچ
جولانی کی ہری جھنڈی سے شام میں پہلے امریکی فوجی اڈے کی تعمیر کا کام شروع
?️ 4 جنوری 2025سچ خبریں:شامی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ امریکہ نے شام کے
جنوری
آصف علی زرداری کا پٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر اظہار تشویش
?️ 16 اگست 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) سابق صدر آصف علی زرداری نے حکومت کی طرف سے
اگست