سچ خبریں:صیہونی وزیراعظم نے اس حکومت کے فوجی اور سکیورٹی اداروں کو جہاد اسلامی تحریک پر حملے تیز کرنے اور غزہ کی پٹی پر راکٹ حملے جاری رکھنے کا اعلان کیا۔
صیہونی حکومت کے وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے اس حکومت کی فوج اور سکیورٹی فورسز کو حکم دیا ہے کہ وہ جہاد اسلامی تحریک کو پوری طاقت سے نشانہ بنائیں اور اس کے خلاف جارحانہ پالیسی جاری رکھیں۔
عبرانی زبان کے ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ صیہونی وزیر اعظم کے دفتر نے ایک بیان جاری کیا جس میں مقبوضہ بیت المقدس پر کیے والے راکٹ حملوں کے بعد جہاد اسلامی تحریک کے کمانڈروں کے خلاف صیہونی فوج کی فوجی کاروائیوں کو جاری رکھنے کے لیے بنیامین نیتن یاہو نے حکم دیا تھا۔
مقبوضہ علاقوں کے عبرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ صیہونی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے اپنے سکیورٹی وزراء کے ساتھ ملاقات کے اختتام پر غزہ کی پٹی میں جہاد اسلامی کے رہنماؤں پر حملوں اور ان کے قتل کی کوششوں کو جاری رکھنے کا مطالبہ کیا،مقبوضہ علاقے صیہونی وزیر جنگ یواف گیلنٹ نے کابینہ کے سکیورٹی اجلاس میں کہا کہ انہوں نے تنازعات کے دائرہ کار کو بڑھانے کے لیے تمام تر اقدامات کرنے کا حکم دیا ہے۔
مشہور خبریں۔
حزب اللہ نے صیہونیوں کو کن راکٹوں سے گرایا؟
مئی
ٹرمپ اینڈ کمپنی کے ساتھ کیا ہو رہا ہے؟
اگست
افغانستان کے غزنی شہر پر طالبان کا قبضہ
اگست
مرجع کے فتوے اور دوست ممالک کی مدد سے عراق خطرے سے بچا
فروری
عمان کے مفتی اعظم کی فلسطینی مزاحمتی تحریک کی مکمل حمایت
مئی
ایف بی آر کا ملک بھر کے 18 لاکھ نان فائلرز کی موبائل فون سم کارڈ بلاک کرنے کا فیصلہ
اپریل
فردوس نقوی نےاسمبلی رکنیت سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا
جون
حکومت نے سب سے پہلے ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچایا، وزیر اطلاعات
جولائی