میں اور فوج میدان جنگ نہیں چھوڑیں گے: یوکرائنی صدر

یوکرائن

?️

سچ خبریں:یوکرائن کے صدر نے جاری کردہ تازہ ترین ویڈیو میں زور دیا ہےکہ وہ اپنا ملک نہیں چھوڑیں گے۔
یوکرائن کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کی اپنی ایک تازہ ترین ویڈیو جس میں وہ اپنے دفتر کے سامنے اپنے دفتر کے سامنے چہل قدمی کرتے ہوئے لوگوں سے بات کر رہے ہیں، کہا ہےکہ یوکرائن کی فوج میدان جنگ نہیں چھوڑے گی اور اس بات پر زور دیا کہ وہ بھی یوکرائن کو نہیں چھوڑیں گے۔

ایسوسی ایٹڈ پریس کا کہنا ہے کہ یوکرائن کے صدر نے یوکرائن چھوڑنے کی امریکی پیشکش کو مسترد کرتے ہوئے اپنے ملک کے شہریوں سے روسی حملوں کے خلاف مزاحمت کرنے کی اپیل کی ہے۔

واضح رہے کہ یوکرائنی صدر کےیہ ریمارکس ایسے وقت میں سامنے آئے ہیں جب روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے یوکرین کی فوج سے ملک کی صورتحال پر قابو پانے کا مطالبہ کیا ہے۔

 

مشہور خبریں۔

مسلم لیگ ن نے آزاد جموں و کشمیر حکومت چھوڑنے کا اعلان کردیا

?️ 21 اکتوبر 2025اسلام آباد (سچ خبریں) پاکستان مسلم لیگ ن نے آزاد جموں و

صیہونی کمانڈوز کا "میڈلین” جہاز پر حملہ، مسافر اغوا 

?️ 9 جون 2025سچ خبریں: انسانی امداد لے جانے والا جہاز "میڈلین”، جس پر فلسطین کے

امریکی عوام ٹرمپ کو نوبل امن انعام کے قابل نہیں سمجھتے

?️ 24 ستمبر 2025امریکی عوام ٹرمپ کو نوبل امن انعام کے قابل نہیں سمجھتے ایک

بھارتی فوج دنیا کی سب سے بڑی دہشتگردی کر رہی ہے: گورنرپنجاب

?️ 5 اگست 2021لاہور(سچ خبریں)گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا یوم استحصال کشمیر پر کہنا

فلسطین میں صیہونیوں کے لیے کوئی جگہ نہیں:غزہ کے عوام

?️ 9 فروری 2022سچ خبریں:فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کی جانب سے غزہ میں بلائے جانے

مشرق وسطی میں کیا ہونے جا رہا ہے؟

?️ 21 جون 2023سچ خبریں:مشرق وسطیٰ ماضی کی پالیسیوں سے بڑے پیمانے پر تبدیلی اور

غزہ کی سرحد کے ارد گرد صیہونی آئرن ڈوم سسٹم الرٹ

?️ 5 اپریل 2022سچ خبریں:صہیونی میڈیا کا کہنا ہے کہ غزہ کی پٹی کی سرحدوں

اسرائیل پر ایران کا حملہ کیسا تھا؟امریکی پائلٹوں کی زبانی

?️ 16 نومبر 2024سچ خبریں:سی این این نے امریکی فضائیہ کے پائلٹوں اور پرواز عملے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے