🗓️
سچ خبریں:فلسطین کی جہاد اسلامی تحریک کے قائدین میں سے ایک احمد المدلل نے تاکید کی کہ جب تک صیہونی حکومت کا غاصبانہ قبضہ جاری رہے گا، جہاد اور جدوجہد جاری رہے گی جو ہمارے شہداء کی وصیت ہے۔
فلسطین کی جہاد اسلامی تحریک کے رہنماوں میں سے ایک احمد المدلال نے المسیرہ کے ساتھ گفتگو میں تاکید کی کہ جب تک صیہونی حکومت کا قبضہ جاری رہے گا، جہاد اور جدوجہد جاری رہے گی اور یہی فلسطینی شہداء کی وصیت ہے،خاص طور پر حال ہی میں شہید ہونے والے محمد السعدی اور نعیم الزبیدی۔
انہوں نے مزید کہا کہ صیہونی دشمن یہ سمجھتا ہے کہ جب ہمارے ایک کمانڈر کو قتل کر دیا جائے گا تو مزاحمت ختم ہو جائے گی لیکن یہ ان کا وہم ہے کیونکہ فلسطینیوں کی شہادت سے انتقام کے شعلے پہلے سے زیادہ بھڑکیں گے، المدلال نے جنین کے شہداء کا ذکر کرتے ہوئے مزید کہا کہ صیہونیوں کے ہاتھوں شہید ہونے والے ہر مجاہد کی شہادت کے بعد ہم دیکھتے ہیں کہ عوام مزاحمت کے مزید قریب ہوتی جارہی ہے اور اس کی مزید حمایت کرتی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ مغربی کنارہ اور قدس فلسطین کے قومی منصوبے کے مرکز میں ہیں اور مغربی کنارے کے علاقے کی اہمیت کو دیکھتے ہوئے صیہونی حکومت اس علاقے میں مزاحمت کو خاموش کرنے کی کوشش کر رہی ہے لیکن یقیناً وہ اس مقصد کو حاصل کرنے میں ناکام رہے گی۔
مشہور خبریں۔
جولانی حکومت کی حمایت کے لیے ترکی کی درخواست
🗓️ 6 جنوری 2025سچ خبریں: ترکی بشار الاسد کی حکومت کا تختہ الٹنے کے لیے
جنوری
یمنی جنگ میں سعودی عرب کے گھناؤنے جرائم پر ایک نظر
🗓️ 9 فروری 2022سچ خبریں: سعودی عرب کی قیادت میں عرب جارح اتحاد سات سال
فروری
امریکہ غزہ کے خلاف اسرائیل کے جرائم میں برابر شریک
🗓️ 6 فروری 2025سچ خبریں: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ کی پٹی پر قبضے
فروری
جنگ بندی کیس اور دوحہ میں مذاکرات کا نیا دور
🗓️ 11 جولائی 2024سچ خبریں: سی آئی اے کے سربراہ ولیم برنز اور موساد کے سربراہ
جولائی
بھارتی فوج کی دہشت گردی کو بے نقاب کرنے والی کشمیری پولیس افسر خاتون کو گرفتار کرلیا گیا
🗓️ 17 اپریل 2021سرینگر (سچ خبریں) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی دہشت گردی کو
اپریل
صہیونی لابی کہاں کہاں قابض ہے؟ ترک صدر
🗓️ 9 اکتوبر 2024سچ خبریں: ترکی کے صدر نے آج انقرہ میں نئے تعلیمی سال
اکتوبر
اقوام متحدہ کے سربراہ کا بشار اسد کو والہانہ سلام
🗓️ 6 مارچ 2021سچ خبریں:اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے شامی عوام کے مفاد کے
مارچ
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین فروخت کر کے الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
🗓️ 25 اپریل 2024کراچی: (سچ خبریں) سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے نسلہ ٹاور کی زمین
اپریل