🗓️
سچ خبریں: عرب میڈیا نے غزہ کی پٹی پر صیہونی حکومت کے حملوں میں ایک مشہور فلسطینی فٹ بال کھلاڑی کی شہادت کی خبر دی ہے۔
الجزیرہ نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق فلسطین کی قومی ٹیم کے کھلاڑی محمد برکات پیر کے روز غزہ کی پٹی کے جنوب میں واقع خان یونس میں اپنے گھر پر صیہونی جنگی طیاروں کی بمباری کے نتیجے میں شہید ہوگئے۔
یہ بھی پڑھیں: بجلی نہ ہونے کی وجہ سے فلسطینی قومی ٹیم کا والی بال کھلاڑی شہید
یاد رہے کہ بہترین گول مارنے والے اور غزہ کی پٹی کے پہلے کھلاڑی تھے جنہوں نے ایک ٹیم کے لیے 100 گول کیے تھے، انہوں نے مقامی لیگ میں فلسطینی قومی ٹیم اور غزہ فٹ بال کلب کی نمائندگی کی۔
اس 39 سالہ فلسطینی کھلاڑی نے کم از کم 114 گول کیے اور خان یونس کے لیجنڈ کے نام سے مشہور ہوئے کیونکہ وہ طویل عرصے سے خان یونس یوتھ کلب سے وابستہ تھے،وہ مغربی کنارے اور اردن کے کلبوں میں بھی کھیلے۔
مزید پڑھیں: حماس نے فٹ بال کھلاڑی کے شہادت شہادت طلبانہ آپریشن کا خیر مقدم کیا
سرکاری اطلاعات اور اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ سال 7 اکتوبر سے غزہ کی پٹی اور مغربی کنارے میں 90 فٹ بال کھلاڑیوں سمیت شہید کھلاڑیوں کی تعداد 157 تک پہنچ گئی ہے۔
مشہور خبریں۔
آئی ایس آئی کے نئے ڈی جی آئی کو ابھی تک حکمنامہ نہیں ملا
🗓️ 14 اکتوبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے نئے
اکتوبر
الہان عمر امریکی کانگریس کی رکن کی پاکستان آمد
🗓️ 19 اپریل 2022(سچ خبریں)امریکی رکن کانگریس الہان عمر آج پاکستان کے دورے پر اسلام
اپریل
فواد چوهدری کی اسلام آباد میں پریس کانفرنس
🗓️ 11 ستمبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) سابق وزیر اطلاعات و پی ٹی آئی کے
ستمبر
اسلام کے پہلو میں خنجر
🗓️ 27 ستمبر 2022سچ خبریں:سعودی ولی عہد بن سلمان ، متحدہ عرب امارات کے ولی
ستمبر
دمشق اور مقبوضہ جولان میں شام کی آزادی کا جشن
🗓️ 17 اپریل 2022سچ خبریں: آج 17اپریل شام کی رخصتی یا یوم آزادی کی 76ویں سالگرہ
اپریل
فرانسیسی حکام کا مظاہروں کو دبانے کے لیے انوکھا فیصلہ
🗓️ 3 جولائی 2023سچ خبریں: فرانسیسی پولیس کے ہاتھوں ایک نوجوان کی ہلاکت کے خلاف
جولائی
شاہ محمود قریشی کو 15 روز کیلئے نظر بند کرنے کا آرڈر جاری
🗓️ 26 دسمبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے رہنما و
دسمبر
بین الاقوامی امن و سلامتی کو کس سے خطرہ ہے؟
🗓️ 23 جنوری 2022سچ خبریں: انتونیو گوٹیرس اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے جمعہ کو
جنوری