?️
سچ خبریں: سیکڑوں صیہونی آباد کاروں نے پاس اوور کے نام سے مشہور یہودی تعطیل کے بہانے مسجد اقصیٰ پر دھاوا بول دیا جب کہ اس بے حرمتی میں صیہونی فوجیوں نے ان کا ساتھ دیا۔
خبر رساں ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ قابض فوج کی حمایت سے 400 صیہونی آباد کاروں نے آج صبح مسجد الاقصیٰ پر دھاوا بول دیا اور فلسطینیوں کے خلاف اشتعال انگیز رویہ اختیار کرنا شروع کیا۔
شائع شدہ اطلاعات کے مطابق صیہونی آباد کاروں نے یہودیوں کی عید فسح کے تیسرے دن مسجد الاقصی کے مشرقی علاقے میں فلسطینیوں کے خلاف اشتعال انگیز تلمودی رقص اور اشارے کیے تھے۔
دوسری جانب فلسطینی میڈیا نے بتایا ہے کہ قابض حکام نے بیت المقدس کے ساتھ ساتھ مسجد الاقصی میں بھی فلسطینیوں پر انتہائی سخت پابندیاں عائد کر رکھی ہیں اور فلسطینیوں کو بیت المقدس سے بے دخل کرنے کا سازشی منصوبہ شدت کے ساتھ جاری ہے۔
اس کے علاوہ میڈیا کی خاموشی کے درمیان، 13 سے زیادہ صحافیوں اور فوٹوگرافروں کو جو مسجد اقصیٰ اور اس کے اطراف میں صیہونی حکومت کی خلاف ورزیوں کے بارے میں خبروں کی کوریج کر رہے تھے، کو حکومت نے حال ہی میں ملک بدر کر دیا تھا۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
دوحہ میں مجوزہ پاک افغان مذاکرات نہایت اہم ہیں۔ خواجہ سعد رفیق
?️ 18 اکتوبر 2025لاہور (سچ خبریں) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق
اکتوبر
شوکت ترین کے کاغذات نامزدگی کو چیلنج کر دیا گیا
?️ 9 دسمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) مشیر خزانہ شوکت ترین کے کاغذات نامزدگی کو
دسمبر
مغربی ممالک یوکرین کی کیسے جہنم میں ڈھکیلنے والے ہیں؟
?️ 18 نومبر 2023سچ خبریں: یوکرین کے سابق صدر کے مشیر نے دعویٰ کیا کہ
نومبر
جنرل ندیم انجم کو ڈی جی آئی ایس آئی تعینات کردیا گیا ہے
?️ 7 اکتوبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر تقرریاں اور
اکتوبر
صیہونی حکومت کا نئی پناہ گاہوں کی تعمیر کا فیصلہ
?️ 21 جون 2025 سچ خبریں: اسرائیلی کابینہ نے وزارت دفاع اور ہوم فرنٹ کمانڈ
جون
ملک کا طاقتور طبقہ پولیس کو کنٹرول کر رہا ہے، جسٹس اطہر من اللہ
?️ 12 جولائی 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) سپریم کورٹ کے جج جسٹس اطہر من اللہ
جولائی
ہم لبنان میں خانہ جنگی میں کبھی داخل نہیں ہوں گے: حزب اللہ
?️ 18 اکتوبر 2021سچ خبریں:لبنان کی حزب اللہ ایگزیکٹو کونسل کے سربراہ نے زور دے
اکتوبر
روس اور یوکرین جنگ پر بن سلمان کا مؤقف ایک مجتہد کی زبان سے
?️ 28 فروری 2022سچ خبریں: ایک معروف سعودی نے ٹویٹ کیا کہ بن سلمان کو
فروری