?️
سچ خبریں:قدس بین الاقوامی فاؤنڈیشن نے صیہونی آباد کاروں کے ہاتھوں مسجد اقصی بے حرمتی کیے جانے کے خلاف اس مقدس مقام کے تحفظ کا مطالبہ کیا۔
قدس بین الاقوامی فاؤنڈیشن نے مقبوضہ قدس کے باشندوں اور دیگر فلسطینیوں سے مسجد اقصی کو صہیونی آبادکاروں کے چنگل سے نجات دلانے کے لیے اتوار سے مسجد اقصی میں آنے کا مطالبہ کیا، الغد اخبار کی ویب سائٹ کے مطابق انتہا پسند گروپوں نے سوشل میڈیا پر 28 رمضان کو مسجد اقصی پر حملہ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
دریں اثنا قدس بین الاقوامی فاؤنڈیشن نے 1948 کے مقبوضہ علاقوں اور مغربی کنارے میں قدس کے رہائشیوں اور تمام فلسطینیوں سے مطالبہ کیا کہ وہ 27 رمضان المبارک بروز اتوار کی سہ پہر تک مسجد اقصی کی حمایت کے لئے یہاں پہنچ جائیں ،یادرہے کہ اس سے قبل عبرانی زبان کے ذرائع ابلاغ نے فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) کی عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے سیکریٹری جنرل ، محمد الضیف کی طرف سے ایک لرزہ خیز بیان شائع کیا تھاجس میں صیہونیوں کے خلاف مزاحمت کے خوف کے اظہار کے بارے میں ان کے ردعمل کا اظہار کیا گیا تھا۔
یادرہے کہ رمضان المبارک کے آغاز سے فلسطینیوں کے خلاف جارحیت مقبوضہ بیت المقدس میں کشیدگی میں اضافے اور مغرب کنارے میں صیہونیوں اور قابض فوج کے فلسطینیوں پر حملے کی وجہ سے حماس کی فوجی شاخ کے سکریٹری جنرل کئی سال کی خاموشی کے بعد صیہونی حکومت کے خلاف سخت بیان جاری کرنے پر مجبور ہوئے ہیں ،انھوں نے کہا ہے کہ حماس ان جارحیتوں کے خلاف خاموش نہیں رہےگی۔
مشہور خبریں۔
غزہ میں امدادی قافلے پر اسرائیل کا حملہ
?️ 14 مئی 2024سچ خبریں: ہیومن رائٹس واچ نے اعلان کیا کہ صیہونی حکومت نے گزشتہ
مئی
چین سے پاکستان کا 2 ارب ڈالر کا قرضہ رول اوور ہوچکا ہے، وزیر خزانہ
?️ 31 مارچ 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیر خزانہ سینیٹر اسحٰق ڈار نے کہا ہے
مارچ
امریکی سرخ فاموں کی نسل کشی بھول گئے؟!: واشنگٹن میں چینی سفارت خانہ
?️ 8 مارچ 2022سچ خبریں:امریکہ میں چینی سفارت خانے نے "واشنگٹن کے مقامی امریکیوں کی
مارچ
ایران نے خطے میں فضائی برتری حاصل کر لی ہے: امریکی کمانڈر
?️ 22 جولائی 2022سچ خبریں: ایک اعلیٰ عہدے پر فائز امریکی کمانڈر نے ایک بار
جولائی
ہندوستانی وکلا کا ہندو انتہا پسندوں کے خلاف فیصلہ کن کاروائی کا مطالبہ
?️ 1 جنوری 2022سچ خبریں:ہندوستانی وکلا نے مودی حکومت سے مسلمانوں کے قتل عام پر
جنوری
کابینہ کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
?️ 26 نومبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ن لیگ
نومبر
ایپل نے نیا آپشن متعارف کروا دیا
?️ 30 جنوری 2022نیویارک( سچ خبریں) ایپل نے یونیورسل کنٹرول کے نام سے نیا آپشن
جنوری
چین نے امریکی دہرے معیار کے بارے میں کیا کہا ہے؟
?️ 10 دسمبر 2023سچ خبریں: اقوام متحدہ میں چین کے مستقل نمائندے ژانگ جون نے
دسمبر