غزہ کے بچے کافی عرصے سے اسکول نہیں جا سکے: اونروا

غزہ

?️

سچ خبریں: اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے فلسطینی پناہندگان (اُنروا) نے ہفتے کے روز کہا ہے کہ غزہ کے بچوں کو تعلیم کی طرف واپس لانے اور اسکولوں کے دوبارہ آغاز کے لیے آٹھ ہزار سے زائد اساتذہ تیار ہیں۔
ایجنسی نے زور دیا کہ غزہ کے بچے بہت طویل عرصے سے اسکول نہیں جا سکے ہیں۔
غزہ پر صیہودی ریاست کے حملے میں تقریباً 68 ہزار افراد شہید ہو چکے ہیں۔ مسلسل ہونے والے حملوں نے بنیادی ڈھانچے اور زیادہ تر اسکولوں کو تباہ کر دیا ہے، جس کے نتیجے میں طلبہ تقریباً دو سال سے اسکول نہیں جا سکے ہیں۔

مشہور خبریں۔

صیہونیوں کے لیے ایران کے ساتھ جنگ کے ابتدائی نتائج، شہریوں کی زبانی 

?️ 5 جولائی 2025سچ خبریں: اسرائیلی اخبار "یدیعوت احرونوت” نے ہفتہ کے شمارے میں ایک

شامی دفاعی سسٹم کا لاذقیہ پر ہونے والے صیہونیوں کے حملے کا مقابلہ

?️ 28 دسمبر 2021سچ خبریں:شام کے صوبےلاذقیہ کی بندرگاہ پر صیہونی جنگی طیاروں کے حملے

8 امریکی جنگی جہاز اور 1200 میزائلوں نے وینزویلا کو بنایا نشانہ

?️ 3 ستمبر 2025سچ خبریں: وینزویلا کے صدر نکولس مادورو نے دعویٰ کیا ہے کہ

شنگھائی تعاون تنظیم سے چین کا اہم مطالبہ

?️ 8 جولائی 2023سچ خبریں: چین کے صدر نے شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس سے

فرانس میں الجولانی کے خلاف مقدمہ؛ شامی عوام کی عزتِ نفس کی بحالی کا موقع

?️ 15 اپریل 2025 سچ خبریں:فرانس کی عدالتوں میں ابو محمد الجولانی کے خلاف انسانی

 اسرائیل نسل کشی چھپانے کے لیے صحافیوں کو نشانہ بنا رہا ہے:روسی تجزیہ کار

?️ 13 اگست 2025 اسرائیل نسل کشی چھپانے کے لیے صحافیوں کو نشانہ بنا رہا ہے:روسی

صیہونی بائیکاٹ تحریک کی اہم کاروائی

?️ 19 جون 2023سچ خبریں:جرمنی میں صیہونی بائیکاٹ تحریک نے اس تحریک پر پابندی کے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے