?️
سچ خبریں: خبر رساں ذرائع نے غزہ کی پٹی میں موجود ایک اور صحافی کی شہادت کی خبر دی ہے۔
شہاب نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق صہیونی فوج نے غزہ کی پٹی میں موجود ایک اور صحافی کو شہید کردیا۔
یہ بھی پڑھیں: اسرائیل جان بوجھ کر غزہ میں صحافیوں کو قتل کر رہا ہے:اقوام متحدہ
خبر رساں ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ گزشتہ رات رفح کے مشرق میں واقع قصبے الجنینہ پر صہیونی فوج کے حملے کے نتیجے میں زخمی ہونے والے فلسطینی صحافی محمد بسام الجمل زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گئے۔ اس طرح صیہونی فوج کے اس حملے میں شہید ہونے والوں کی تعداد 6 ہو گئی ہے۔
واضح رہے کہ میڈیا رپورٹس کے مطابق گذشتہ سال 7 اکتوبر کو اس پٹی پر صیہونی فوج کے حملے کے آغاز کے بعد سے غزہ کی پٹی میں میڈیا کے شہداء کی تعداد 141 تک پہنچ گئی ہے۔
مزید پڑھیں: غزہ کے صحافیوں کو دہشت گردی کا نشانہ بنانے اور شخصیت کشی کرنے سے نیتن یاہو کا مقصد کیا ہے؟
یاد رہے کہ صیہونی فوج نے غزہ کی پٹی پر اپنے وحشیانہ حملوں کے آغاز سے ہی اس حکومت کے گھناؤنے جرائم کی خبروں کی اشاعت کو روکنے کے مقصد سے غزہ کی پٹی میں صحافیوں کو جان بوجھ کر قتل کیا ہے تاکہ اس درندہ صفت حکومت کا چہرہ دنیا کے سامنے عیاں نہ ہو سکے۔


مشہور خبریں۔
جولانی حکومت کا چیف آف اسٹاف مقرر
?️ 9 جنوری 2025سچ خبریں: ذرائع نے الجزیرہ کو بتایا ہے کہ میجر جنرل نورالدین
جنوری
سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی پر سعودی عرب کا ردعمل
?️ 21 جولائی 2023سچ خبریں: سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں انتہا
جولائی
ترک صدر رجب طیب اردوان نے اسرائیل کو ایک دہشت گرد ریاست قرار دے دیا
?️ 10 مئی 2021استنبول (سچ خبریں) اسرائیل کی جانب سے ان دنوں فلسطینیوں کے خلاف
مئی
ہفتہ وار مہنگائی تاریخ کی نئی بُلند ترین سطح 45.64 فیصد پر پہنچ گئی
?️ 18 مارچ 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) ملک میں اشیا کی قیمتوں کا جائزہ لینے
مارچ
وینزویلا تصادم کا میدان کیوں بن گیا ہے؟
?️ 16 دسمبر 2025سچ خبریں: امریکہ اور وینزویلا کے تعلقات حالیہ دنوں میں حساس ترین مرحلے
دسمبر
یمنی "جوابی حملے” کے خوف سے اسرائیلی کابینہ کے اجلاس کا مقام تبدیل
?️ 31 اگست 2025سچ خبریں: صہیونی خبر رساں ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ یمنی
اگست
داعش طالبان کے لیے بڑا خطرہ
?️ 18 اگست 2023سچ خبریں:اقوام متحدہ کے ماہرین نے ایک رپورٹ پیش کرتے ہوئے کہا
اگست
دمشق کے ساتھ تعاون کی آنکارا کی خواہش کا اظہار
?️ 21 اپریل 2022سچ خبریں: ترکی کے وزیر خارجہ مولود چاووش اوغلو نے ایک نیوز
اپریل