?️
اسلام آباد (سچ خبریں) پاکستان، افغانستان اور چین کے وزرائے خارجہ کا سہ فریقی مذاکراتی اجلاس ہوا۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان چین اور افغانستان کے وزرائے خارجہ کا سہ فریقی اجلاس میں کابل میں ہوا، تینوں ممالک کی جانب سے انسداد دہشت گردی کی متفقہ کاوشوں پر اتفاق کیا گیا، اجلاس میں تجارت، صحت، تعلیم اور ثقافت میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔
اسی طرح اجلاس میں منشیات سمگلنگ کی روک تھام پر اتفاق ہوا جب کہ مذاکرات میں سی پیک کی افغانستان تک توسیع پر بھی بات چیت ہوئی۔ ترجمان نے بتایا بعدازاں کابل میں اسحاق ڈار ایک روزہ دورہ مکمل ہونے پر پاکستان کے لئے واپس روانہ ہوگئے۔
ترجمان دفتر خارجہ کا مزید کہنا تھا کہ قبل ازاں نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے سہ فریقی وزرائے خارجہ اجلاس میں پاکستان کی بھر پور نمائندگی کی، اُن کے ہمراہ افغانستان کے لیے خصوصی نمائندہ محمد صادق اور وزارتِ خارجہ کے سینئر حکام بھی موجود تھے۔
خیال رہے دورے کےاسحاق ڈار کی افغان نگران وزیر خارجہ سے دو طرفہ ملاقات بھی ہوئی جس میں باہمی دلچسپی کے اُمور پر تبادلہ خیال بھی ہوا۔


مشہور خبریں۔
ملکی توانائیوں پر توجہ دے کر پابندیوں کا مقابلہ کیا جا سکتا ہے:آیت اللہ خامنہ ای
?️ 2 جون 2022سچ خبریں:ایران کے روحانی پیشوا اور اسلامی انقلاب کے سربراہ آیت اللہ
جون
بحیرہ جاپان کے پانیوں میں روسیوں کا وسیع بحری تجربہ
?️ 5 جون 2023سچ خبریں:المیادین کے مطابق روسی ذرائع نے بحیرہ جاپان کے پانیوں میں
جون
اربعین کی مشی میں عدم تحفظ کا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا: عراقی فوج
?️ 16 ستمبر 2022سچ خبریں: آج جمعہ کو ایک بیان میں عراقی جوائنٹ آپریشنز
ستمبر
بحیرہ روم ایک بار پھر تارکین وطن کی قتل گاہ
?️ 5 اپریل 2022سچ خبریں:بحیرہ روم میں ایک بر پھر غیر قانونی تارکین وطن کے
اپریل
امریکہ نیٹو کو استعمال کر رہا ہے:چین
?️ 3 جولائی 2022سچ خبریں:چین کا کہنا ہے امریکہ اس ملک کو چیلنج کرنے اور
جولائی
ایکس کی جانب سے صارفین کی معلومات فروخت کرنے کا فیصلہ
?️ 20 اکتوبر 2024سچ خبریں: مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس کی جانب سے صارفین کی
اکتوبر
مذاکرات کے فوری نتیجے کی توقع رکھنا معقول نہیں : بقائی
?️ 1 مئی 2026 سچ خبریں:ایران کے وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا
مئی
فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل کالعدم قرار
?️ 23 اکتوبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں عام شہریوں
اکتوبر