?️
غزہ میں کام کرنے والے صحافیوں کو قتل کر دینا چاہیے:صہیونی ٹی وی تجزیہ کار
اسرائیلی ٹی وی چینل آئی 24 نیوز کے ایک تجزیہ کار نے براہِ راست پروگرام میں مطالبہ کیا ہے کہ غزہ میں کام کرنے والے صحافیوں اور نامہ نگاروں کو قتل کر دینا چاہیے کیونکہ وہ اسرائیل کی پروپیگنڈا مہم کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔
اسرائیلی اخبار معاریو کے مطابق، صاوی یخزکیلی نامی یہ تجزیہ کار، جو خود کو عرب دنیا کا ماہر قرار دیتا ہے، نے لائیو شو میں کہا کہ غزہ میں موجود صحافی دراصل حماس کے ملازمین ہیں اور ان کا خاتمہ ضروری ہے۔
یخزکیلی نے مزید کہا اگر واضح طور پر بات کریں تو اسرائیل نے فیصلہ کر لیا ہے کہ صحافیوں اور رپورٹرز کو ختم کرنا ہوگا۔ یہ کام چاہے دیر سے شروع ہوا ہے لیکن دیر سے ہونا بھی نہ ہونے سے بہتر ہے۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
شوبز انڈسٹری نے کم عمری میں استحصال کیا، متھیرا
?️ 15 جون 2023کراچی: (سچ خبریں) ماڈل، اداکارہ و میزبان متھیرا نے شکوہ کیا ہے
جون
سعودی عرب کا مسجد الحرام میں سکیورٹی پلان
?️ 13 جون 2023سچ خبریں:اعمال حج کو یقینی بنانے کے لیے سکیورٹی پلان پیش کرنا
جون
کیا ازبکستان ایک نئے سیاسی خاندان کی راہ پر گامزن ہے؟
?️ 6 ستمبر 2025سچ خبریں: صدر ازبکستان شوکت میرضیایف کی بڑی بیٹی سعیده میرضیایوا کو
ستمبر
اب ایک نیا مشرق وسطیٰ قائم کرنے کا تاریخی موقع ہے: وزیر نیتن یاہو
?️ 29 اکتوبر 2024سچ خبریں: عبرانی زبان کی نیوز ویب سائٹ Ais نے لکھا ہے کہ
اکتوبر
بحران سے نکلنے کا واحد حل ایک دوسرے کو معاف کر دینے میں ہے، ڈاکٹر طاہر القادری
?️ 1 جون 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) تحریک منہاج القرآن کے بانی و سرپرست شیخ
جون
پرانے سیاست دان آج بھی انا کی سیاست کر رہے ہیں، بلاول بھٹو
?️ 7 دسمبر 2023شانگلہ: (سچ خبریں) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا
دسمبر
مقبوضہ کشمیر کے سیاسی رہنما نے مودی حکومت کو شدید دھمکی دے دی
?️ 10 مارچ 2021سرینگر (سچ خبریں) مقبوضہ کشمیر کے سیاسی رہنما الطاف بخاری نے بھارتی
مارچ
امریکہ کی بھارت اور پاکستان کے درمیان ثالثی کی کوشش
?️ 30 اپریل 2025 سچ خبریں:امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو بھارت اور پاکستان کے وزرائے
اپریل