جزیرہ کریٹ میں امریکی طیارہ بردار جہاز کی آمد پر عوامی احتجاج

جزیرہ کریٹ میں امریکی طیارہ بردار جہاز کی آمد پر عوامی احتجاج

?️

جزیرہ کریٹ میں امریکی طیارہ بردار جہاز کی آمد پر عوامی احتجاج
یونان کے جزیرہ کریٹ میں امریکی طیارہ بردار بحری جہاز  کی آمد کے خلاف شہریوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا اور خطے میں امریکی فوجی موجودگی میں اضافے پر تشویش کا اظہار کیا۔
رپورٹ کے مطابق یہ مظاہرہ اُس وقت کیا گیا جب دنیا کے سب سے بڑے طیارہ بردار جہازوں میں شمار ہونے والا یہ بحری بیڑا جزیرہ کریٹ کے سودا بے نیول بیس پر لنگر انداز ہوا۔ یہ پیش رفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب امریکی صدر کی جانب سے ایران کے خلاف ممکنہ فوجی اقدام سے متعلق بیانات کے بعد خطے میں کشیدگی بڑھ رہی ہے۔
مظاہرین نے بندرگاہی شہر خانیا میں جمع ہو کر پُرامن احتجاج کیا۔ مختلف گروہوں نے اس احتجاج کی حمایت کی۔ شرکاء نے پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر قاتل درج تھا۔
مظاہرین کا کہنا تھا کہ خطے میں امریکی فوجی طاقت میں اضافہ مشرقِ وسطیٰ میں مزید کشیدگی کا سبب بن سکتا ہے، اور یونان کو بڑی طاقتوں کی کشمکش کا حصہ نہیں بننا چاہیے۔

مشہور خبریں۔

عمران خان کو اسلام آباد ہائیکورٹ سے سزا ہوئی، وہاں جیل میں منتقل کریں گے۔ محسن نقوی

?️ 13 فروری 2026اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ

یمن نے سعودی عرب کی فوجی طاقت کو کیسے کھوکھلا ثابت کیا؟

?️ 19 اگست 2026سچ خبریں:مغربی ویب سائٹ اوربکس آبزرور کی رپورٹ میں کہا گیا ہے

بانی پی ٹی آئی کو جیل میں تمام قانونی سہولیات دی جارہی ہیں۔ اعظم نذیر تارڑ

?️ 16 جنوری 2026اسلام آباد (سچ خبریں) سینیٹ کا اجلاس پریذائیڈنگ آفیسر شیری رحمان کی

صیہونی حکومت کی جانب سے ایک بار پھر وعدہ خلافی؛ جنوبی لبنان پر حملہ 

?️ 18 اپریل 2026 سچ خبریں:لبنان میں جنگ بندی کے نفاذ کے اعلان کو چند

صہیونی اور لبنانی حکومت کی حزب اللہ کے خلاف نئی سازش

?️ 13 اگست 2026سچ خبریں:روئٹرز کے مطابق اسرائیل اور لبنان نے حزب اللہ کو غیر

ٹرمپ کا حکومتی عہدیداروں میں تبدیلیوں کا عندیہ

?️ 8 نومبر 2026سچ خبریں:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی حکومت میں ممکنہ تبدیلیوں کا

محسن نقوی نے ہمیشہ کوشش کی بانی پی ٹی آئی کو رہائی مل جائے۔ علی امین گنڈاپور

?️ 16 فروری 2026اسلام آباد (سچ خبریں) سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے