?️
سچ خبریں: کان ریڈیو اور ٹیلی ویژن نیٹ ورک نے 31 جنوری 2025 کو اعلان کیا کہ 7 اکتوبر 2023 کو غزہ جنگ کے آغاز سے اب تک 842 اسرائیلی افسراور فوجی ہلاک ہو چکے ہیں۔
قابل غور ہے کہ یہ اعداد و شمار اس سال 19 جنوری تک غزہ میں جنگ بندی کے نفاذ کی تاریخ تک حکومتی ہلاکتوں کی تعداد سے متعلق ہے۔
صیہونی حکومت نے امریکہ کی براہ راست حمایت سے 7 اکتوبر 2023 کو غزہ کی پٹی کے باشندوں کے خلاف تباہ کن جنگ شروع کی جس کے نتیجے میں ہزاروں فلسطینی شہید اور زخمی ہوئے جن میں زیادہ تر خواتین اور بچے تھے۔
ان تمام جرائم کے باوجود صیہونی حکومت نے اعتراف کیا کہ غزہ کے باشندوں کے خلاف ایک سال سے زائد جنگ کے بعد بھی وہ اس جنگ کے اپنے اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہی ہے، یعنی تحریک حماس کی تباہی اور غزہ سے صیہونی قیدیوں کی واپسی۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
اسٹاک ایکسیچنج میں مندی، انڈیکس 1032 پوائنٹس گرگیا
?️ 12 مارچ 2024کراچی: (سچ خبریں) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ابتدائی ٹریڈنگ کے دوران منفی
مارچ
غیرقانونی تارکین وطن کے انخلا کا عمل تیز کرنے کیلئے مزید کراسنگ پوائنٹس قائم
?️ 28 اکتوبر 2023 اسلام آباد: (سچ خبریں) غیرقانونی تارکین وطن کی ملک بدری کے لیے
اکتوبر
یہ نیتن یاہو کی آخری جنگ تھی: اسرائیل کا چینل 12
?️ 26 جون 2025سچ خبریں: رونین تسور نے اپنے ایک مضمون میں کہا ہے کہ
جون
ہم نے اپنا سارا گولہ بارود یوکرین کو دے دیا ہے: ٹرمپ
?️ 12 جون 2023سچ خبریں:ڈونلڈ ٹرمپ نے روس کا مقابلہ کرنے کے لیے بائیڈن انتظامیہ
جون
غزہ کو اجتماعی قبر بننے سے روکنے کے لیے میڈرڈ اجلاس
?️ 25 مئی 2025سچ خبریں: یورپی، عرب اور اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ آج اتوار
مئی
آبنائے تائیوان میں 33 جنگی جہاز اور چینی فوج کے 10 شپ موجود
?️ 27 مئی 2023سچ خبریں:تائیوان کی وزارت دفاع نے ہفتے کے روز اعلان کیا کہ
مئی
ٹرمپ: میں شاید مستقبل قریب میں چین کا دورہ کروں گا
?️ 23 جولائی 2025سچ خبریں: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا کہ چینی صدر
جولائی
حکومت کی سرگرمیوں کو اجاگر کرنے اربوں روپے کی منظوری
?️ 27 مارچ 2021اسلام آباد(سچ خبریں)کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے وزیراعظم
مارچ