?️
سچ خبریں: ترکی کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان نے ایران اور امریکہ کے درمیان کشیدگی میں اضافے کے حوالے سے کہا کہ فریقین اپنے جوابات میں کسی خاص مرحلے سے گزرنے کو ترجیح دینے کے لئے تیارنہیں ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ ہم بطور ترکی اپنے علاقائی اتحادیوں اور امریکہ کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں۔ ہمیں خطے میں کشیدگی کو پھیلنے سے روکنا چاہیے۔ حالات اچھے نہیں ہیں۔ ہو سکتا ہے کہ ہم زیادہ تناؤ میں ہوں۔
غزہ جنگ کا ذکر کرتے ہوئے فدان نے یہ بھی کہا کہ اسرائیل سلامتی کی تلاش میں نہیں ہے، وہ مزید زمین کی تلاش میں ہے۔ جس دن فلسطینیوں کو حکومت مل گئی اسرائیل محفوظ رہے گا۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
ایلون مسک نے اوپن اے آئی کے خلاف مقدمہ دائر کردیا
?️ 4 مارچ 2024سچ خبریں: سماجی پلیٹ فارم ایکس (جس کا پرانا نام ٹوئٹر تھا)
مارچ
پاکستان کا مقبوضہ کشمیر کی ایک اور سیاسی جماعت پر پابندی پر اظہار مذمت
?️ 2 جنوری 2024اسلام آباد:(سچ خبریں) پاکستانی دفتر خارجہ نے تحریک حریت جموں و کشمیر
جنوری
عمران خان نے ملک کو ایکسپورٹ اور پیدوار پرانحصار کرنے والی معیشت بنا دیا
?️ 23 مئی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وزیرِ مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب
مئی
صدارتی نظام سے متعلق شاہ محمود قریشی کا ہم بیان سامنے آگیا
?️ 22 جنوری 2022ملتان (سچ خبریں) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ صدارتی
جنوری
وزیر اعلیٰ پنجاب نے 6افسروں کو عہدے سے ہٹا دیا
?️ 8 جولائی 2021لاہور(سچ خبریں)پنجاب کے وزیرِ اعلیٰ سردار عثما ن بزدار نے ڈیرہ غازی
جولائی
صہیونی فوج کے ہاتھوں الجزیرہ کی رپورٹر کی شہادت کے وقت کی ایک نئی ویڈیو
?️ 20 مئی 2022سچ خبریں: آج جمعہ کوالعربی الجدید اخبار نے الجزیرہ کی نامہ نگار
مئی
دشمن قوتیں ہمارے اور چین کے تعلقات کمزور نہیں کر سکتیں:عمران خان
?️ 13 اگست 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور
اگست
قطر میں صیہونی فوج آپریشن کیوں ناکام ہوا؟
?️ 23 ستمبر 2025 سچ خبریں:قطر کے دارالحکومت دوحہ میں حماس کے دفتر پر اسرائیلی
ستمبر