غزہ امن کونسل کے لیے ٹرمپ کے منصوبے کا اعلان 

غزہ

?️

سچ خبریں:وائٹ ہاؤس نے اعلان کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ غزہ امن کونسل کے اجلاس میں بتائیں گے کہ اس کونسل کے رکن ممالک نے غزہ میں امدادی کوششوں کی حمایت کے لیے 5 ارب ڈالر سے زیادہ کی رقم دینے کا وعدہ کیا ہے۔

وائٹ ہاؤس کا مزید کہنا تھا کہ ٹرمپ یہ خبر بھی دیں گے کہ امن کونسل کے رکن ممالک نے غزہ میں "بین الاقوامی استحکام فورس” تشکیل دینے کے لیے ہزاروں اہلکار فراہم کیے ہیں۔
وائٹ ہاؤس کے مطابق غزہ امن کونسل کے اجلاس میں 20 سے زائد ممالک شریک ہوں گے، اور اس میں صدر ٹرمپ بھی موجود ہوں گے۔
وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیویٹ کا مزید کہنا تھا کہ غزہ کی تعمیر نو، انسانی امداد کی کوششیں اور غزہ میں امن کا قیام غزہ امن کونسل میں بات چیت کے موضوعات کا حصہ ہوں گے۔

مشہور خبریں۔

کیا نیٹو ایک جنگی مشین ہے؟

?️ 26 جنوری 2024سچ خبریں:چینی وزارت دفاع کے ترجمان وو کن نے نیٹو کے سیکرٹری

ایرانی حملے نے صیہونیوں کے لیے کیا ثابت کیا؟حماس کی زبانی

?️ 18 اپریل 2024سچ خبریں: فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے صیہونی حکومت کے

پچھلے سال پاکستان  کے لئے سب سے خطرناک ملک کون سا رہا؟

?️ 1 جنوری 2024سچ خبریں:پاکستانی میڈیا نے ملکی سیکورٹی فورسز کا حوالہ دیتے ہوئے رپورٹ

ایران سعودی عرب معاہدے کے بانی جنرل سلیمانی تھے:عراقی سابق وزیر اعظم

?️ 16 مارچ 2023سچ خبریں:عراق کے سابق وزیراعظم نے سعودی عرب اور ایران کے درمیان

زیڈ ٹی ای نے اب تک کا سب سے سستا فولڈ ایبل فون پیش کردیا

?️ 23 فروری 2024سچ خبریں: چینی اسمارٹ موبائل فون کمپنی ’زیڈ ٹی اِی‘ نے اب

انڈیا نے بھی یوکرینی صدر سے منھ پھیر لیا

?️ 9 جون 2023سچ خبریں:ہندوستان کے وزیر خارجہ نے اس بات پر زور دیا کہ

آج غیرت، جرأت اور قومی وحدت کی فتح کا دن ہے۔ مریم نواز

?️ 11 مئی 2025لاہور (سچ خبریں) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ

صیہونی فوج ہائی الرٹ

?️ 11 فروری 2025سچ خبریں:صیہونی وزیر جنگ نے فلسطینی مزاحمتی تحریک کی طرف سے صہیونی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے