?️
سچ خبریں:عراقی کردستان کی پی کے کے پارٹی کا کہنا ہے کہ انہوں نے اس ملک میں دراندازی کرنے والے سات ترک فوجیوں کو ہلاک کیا ہے۔
عراقی کردستان کی جماعت پی کے کے (PKK)نے شمالی عراق میں ترکی کے 7 فوجیوں کی ہلاکت کی صدیق کی ہے،پی کے کے(PKK)کے رہنما آرام بایک نے ترکی کے فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ترکی کے فوجی شمالی عراق کے علاقے زاپ میں در اندازی کی کوشش کر رہے تھے جس کے دوران پی کے کے (PKK) کے ساتھ ان کی جھڑپ ہوئی اور اس طرح ترکی کے 7 فوجی ہلاک ہوئے۔
واضح رہے کہ ترکی کے 7 فوجیوں کی ہلاکت پر ترکی کی وزارت دفاع کی خاموشی پر پی کے کے کے رہنما آرام بایک نے کہا کہ ترکی کی فوجیوں کی ہلاکت کے علاوہ ترکی کو کافی مالی نقصان بھی ہوا ہے۔
یاد رہے کہ ترکی نے (PKK) کا مقابلہ کرنے کے بہانے عراق کے کئی علاقوں پر قبضہ کر رکھا ہے اور آئے دن اس ملک میں بمباری سمیت متعدد فوجی کاروئیاں کرتا رہتا ہے جسے عراقی حکومت قبضہ اور اپنے ملک کی ارضی سالمیت کی خلاف ورزی کی نظر سے دیکھتی ہے نیز عراقی عوام اور متعدد سیاسی شخصتیں بارہا ترکی کو اس ملک سے چلے جانے کا کہہ چکی ہیں تاہم ترک حکام پر اس کا کوئی اثر نہیں ہوا اور وہ اپنی کاروائیاں جاری رکھے ہوئے ہے۔
مشہور خبریں۔
غزہ میں صرف چند گھنٹوں میں درجنوں شہید
?️ 15 اکتوبر 2024سچ خبریں: صیہونی حکومت کے لڑاکا طیاروں نے گزشتہ دنوں کی طرح
اکتوبر
اسدعمر نے کہا کہ گرین لائن بس کے کرایے کے بارے میں اہم بیان دے دیا
?️ 10 دسمبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسدعمر نے کہا کہ گرین
دسمبر
تل ابیب اور ریاض کے درمیان براہ راست مذاکرات کی تردید
?️ 25 مئی 2023سچ خبریں:ٹائمز آف اسرائیل نے صیہونی حکومت کی قومی سلامتی کے مشیر
مئی
لبنانی وزیر اعظم: ہمیں اسرائیلی حکومت کی ضمانتوں پر بھروسہ نہیں ہے
?️ 25 مئی 2025سچ خبریں: لبنانی وزیر اعظم نے اس بات پر زور دیتے ہوئے
مئی
حماس کی شرطیں ماننے کا کیا مطلب ہے؟ نیتن یاہو کی زبانی
?️ 18 فروری 2024سچ خبریں: صیہونی وزیر اعظم نے ایک بار پھر جنگ بندی کے
فروری
اسرائیلی وزراء کی حزب اللہ کے ساتھ عارضی جنگ بندی کی شدید مخالفت
?️ 26 ستمبر 2024سچ خبریں: لبنان میں حزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان 21 دن
ستمبر
سائنسدانوں نے انٹرنیٹ کی رفتار کا نیا ریکارڈ قائم کرلیا
?️ 30 مارچ 2024لندن : (سچ خبریں) محققین نے انٹرنیٹ کی رفتار کا نیا ریکارڈ
مارچ
القادر کرپشن کیس: سب سے زیادہ فائدہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید نے اٹھایا، فیصل واڈا
?️ 25 مئی 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) سابق وفاقی وزیر فیصل واڈا نے دعویٰ کیا ہے
مئی