?️
سچ خبریں:صیہونی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ اس حکومت کی وزارتوں کی ویب سائٹس کو مکمل طور پر منقطع کر دیا گیا ہے جبکہ اس خرابی کی وجہ ابھی تک معلوم نہیں ہوسکی ہے۔
المیادین نیوز چینل نے ذرائع ابلاغ کے حوالے سے خبر دی ہے کہ اس حکومت کی تمام ویب سائٹس میں خلل ایجاد ہوا ہے،رپورٹ کے مطابق صیہونی حکومت کی تمام وزارتوں کی ویب سائٹس بند کردی گئی ہیں اور اس حکومت کے وزراء سرکاری ویب سائٹس نہیں کھول سکیں گے، میڈیا نے یہ بھی کہا کہ اس خرابی کی وجہ فی الحال نامعلوم ہے۔
صہیونی اخبار Haaretz نے یہ بھی اطلاع دی ہے کہ حکومت کے دوران متعدد سرکاری ویب سائٹس کو ہیک کیا گیا جس میں وزارت داخلہ، صحت، انصاف ، بہبود اور وزیر اعظم کے دفتر کی ویب سائٹس بھی شامل ہیں۔
اس سلسلے میں ٹیکنالوجی کمپنی سائبرائزن نے حال ہی میں دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے اپنے نائبین کی مدد سے صیہونی حکومت سے متعلق درجنوں اداروں کو ہیک کیا ہے، یہ رپورٹ گزشتہ ایک سال کے دوران اسرائیلی حکومت کے زیر ملکیت درجنوں نجی اور سرکاری اداروں کو ایران اور اس کے پراکسی گروپوں کے اثر و رسوخ کی گہرائی کے بارے میں نئی معلومات فراہم کرتی ہے۔
مشہور خبریں۔
عید کے بعد انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف احتجاج کا اعلان
?️ 4 اپریل 2024راولپنڈی: (سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے عید کے
اپریل
سید رضی کے قتل پر ایران کا ردعمل
?️ 26 دسمبر 2023سچ خبریں:صہیونی اخبار یروشلم پوسٹ نے قابض حکومت کے حکام کے حوالے
دسمبر
شام اور ایران کے اسٹرٹیجک تعلقات؛ دہشت گردی کے خلاف اتحاد
?️ 3 دسمبر 2024سچ خبریں:شام اور ایران، مغربی ایشیا میں ایک دوسرے کے اہم ترین
دسمبر
اسرائیل امریکہ کی قیادت میں مشرق وسطی فضائی دفاعی اتحاد تشکیل دے رہا ہے: گینٹز
?️ 21 جون 2022سچ خبریں: اسرائیلی وزیر جنگ بینی نے آج پیر کو کہا
جون
صیہونی حکومت کا غلط اندازہ؛ ایران نے جنگ کی مساوات کو کیسے بدلا؟
?️ 15 جون 2025سچ خبریں: جمہوریہ اسلامی ایران نے انتہائی قلیل وقت میں تل ابیب کو
جون
جمہوریہ لوہانسک کے پراسیکیوٹر جنرل کا قتل
?️ 16 ستمبر 2022سچ خبریں: روسی خبر رساں ایجنسی TASS نے اطلاع دی ہے کہ
ستمبر
اکثر فرانسیسیوں کی ہڑتال جاری
?️ 18 مارچ 2023سچ خبریں:ایک نئے سروے کے نتائج سے ظاہر ہوا ہے کہ فرانسیسی
مارچ
الیکشن کمیشن نے اعظم سواتی سمیت7 ارکان اسمبلی کی رکنیت بحال کردی
?️ 6 فروری 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اعظم سواتی سمیت7 ارکان اسمبلی کی رکنیت بحال کردی۔ الیکشن کمیشن نے
فروری