?️
سچ خبریں:اسرائیلی فورسز نے بحیرہ خانیونس میں آج فلسطینی ماہی گیروں پر فائرنگ کی جس کے نتیجہ میں تین افراد شہید ہوگئے۔
العہد نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق صہیونی حکومت مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں میں فلسطینیوں کے خلاف اپنی معاندانہ کاروائیاں جاری رکھے ہوئے ہے،تازہ ترین رپورٹ کے مطابق صہیونیوں نے اتوار کے روز جنوبی غزہ کی پٹی میں بحیرہ خان یونس میں فلسطینی ماہی گیروں پر فائرنگ کی، فلسطینی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ اس واقعے میں تین فلسطینی ماہی گیر شہید ہوگئے جن کے بارے میں مزید تفصیلات جاری نہیں کی گئیں۔
واضح رہے کہ گذشتہ رات صہیونی میڈیا نے اطلاع دی کہ مغربی کنارے کے واقعات اور نابلس شہر میں فائرنگ کے نتیجے میں حکومت کے دستوں کو تیار رہنے کا حکم دیا گیا ہے، صہیونی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ یہ فیصلہ مغربی کنارے کے شہر نابلس میں فائرنگ کے ایک واقعے کے بعد کیا گیا ہے۔


مشہور خبریں۔
حکومت نے عثمان مرزا کیس کی پیروی خود کرنے کا فیصلہ کر لیا
?️ 12 جنوری 2022اسلام آباد(سچ خبریں) وفاقی حکومت نے عثمان مرزا کیس کی پیروی خود
جنوری
افغانستان کی بدلتی صورتحال کے بعد یورپی ممالک نے ملک سے بھاگنا شروع کردیا
?️ 17 اگست 2021لندن (سچ خبریں) افغانستان کی بدلتی صورتحال اور طالبان کے مکمل قبضے
اگست
ولسن انسٹی ٹیوٹ کا بن سلمان کے آمرانہ کردار کا تجزیہ
?️ 4 اکتوبر 2021سچ خبریں:ایک بین الاقوامی تنظیم نے سعودی ولی عہد کی لاپرواہ اور
اکتوبر
صرف 40 سیکنڈ کی ضرورت زمین کی ارضیاتی تاریخ کو دیکھنے میں
?️ 15 فروری 2021سڈنی {سچ خبریں} ہماری زمین پر ارضیاتی عدسے سے نظر دوڑائیں تو
فروری
ٹرمپ اپنی ضد پر اٹل
?️ 29 جولائی 2023سچ خبریں:سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعہ کے روز کہا کہ
جولائی
انگلینڈ کا 24 بلین ڈالر کا جوہری پاور پلانٹ تیار
?️ 21 جولائی 2022برطانوی حکومت نے بدھ کے روز مشرقی انگلینڈ کے سفوک میں 20
جولائی
اسپیکر نے جمہوریت کے فروغ کیلئے سینئر اراکین پارلیمنٹ کی کونسل تشکیل دے دی
?️ 11 مارچ 2021اسلام آباد (سچ خبریں) قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر نے ‘جماعتوں
مارچ
حزب اللہ اور صہیونی فوج کی آمنے سامنے جنگ
?️ 15 اکتوبر 2024سچ خبریں: آج صبح سے حزب اللہ کے مجاہدین اور صہیونی فوج
اکتوبر