🗓️
سچ خبریں:خبررساں ذرائع کے مطابق روس ٹوڈے نے فلسطین میں اپنے نمائندے کے حوالے سے رپوٹ دی ہے کہ ایک صہیونی آباد کار نے شمالی مقبوضہ فلسطین کے عین البیضا علاقے میں آج (جمعہ) چار فلسطینیوں اپنی گاڑی تلے کچل دیا،رپورٹ کے مطابق اس واقعے میں ایک فلسطینی شہید اور تین دیگر زخمی ہوگئے، روس ٹوڈے نے لکھا ہے کہ ابھی تک یہ واضح نہیں ہوسکا کہ یہ حادثہ جان بوجھ کر تھا یا محض ایک سڑک حادثہ تھا۔
دوسری جانب فلسطینی ذرائع نے بھی اطلاع دی ہے کہ یہ واقعہ آج روڈ 90 پر واقع "محولا” چوراہے کے شمال میں ، اردن کے غور علاقہ میں پیش آیا جس کے نتیجہ میں ایک 50 سالہ راہگیر شہید اور دوسرا شدید زخمی ہوگیا تھاجبکہ چار دیگر افراد کو معمولی چوٹیں آئیں، یہ رپورٹ اس وقت سامنے آئی ہے جب فلسطینی ذرائع نے منگل کی بھی شب یہ اطلاع دی تھی کہ کفر گاؤں کے رہائشی عزام جمیل عامر کو مغربی کنارے کے شہر صلفیت میں صہیونی آبادکار نے اپنی گاڑی کے نیچے کچل کر شہید کردیا تھا۔
مشہور خبریں۔
صہیونی فوجی جنگ کے خوف سے خود کو معذور بنا رہے ہیں
🗓️ 30 اگست 2023سچ خبریں: عبرانی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ اس حکومت کی
اگست
ویکیپیڈیا میں سب سے زیادہ سرچ کیا جانے والا لفظ
🗓️ 14 جنوری 2023سچ خبریں:الجزیرہ کی ویب سائٹ نے ایک انفوگرافک میں مغربی ایشیائی اور
جنوری
غزہ جنگ کے بارے میں شکوک و شبہات
🗓️ 5 دسمبر 2023سچ خبریں:غزہ کی پٹی پر صیہونی حکومت کے حملے کے دوسرے مہینے
دسمبر
انڈونیشیا میں چرچ پر خودکش حملے کے بعد ایک اور بڑا حادثہ پیش آگیا
🗓️ 30 مارچ 2021جکارتا (سچ خبریں) انڈونیشیا میں چرچ پر خودکش حملے کے بعد ایک
مارچ
سعودی عرب نے قیدیوں کے تبادلے کے مقدمے میں یمنی کارکنوں کو ملک بدر کرنے کا کیا مطالبہ
🗓️ 7 مئی 2022سچ خبریں: یمن کی قومی سالویشن گورنمنٹ میں قیدیوں کے امور کی
مئی
نگران وزیراعظم کا بجلی چوروں، واجبات کے نادہندگان کے خلاف سخت کارروائی کا حکم
🗓️ 4 ستمبر 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے حکام کو قانون نافذ
ستمبر
فن لینڈ اور سویڈن کو نیٹو میں شامل کرنے کے لیے ترکی کے شرائط
🗓️ 18 مئی 2022سچ خبریں: فن لینڈ اور سویڈن کی نیٹو میں شمولیت کی بولی
مئی
شباک کے سابق سربراہ کی جگہ اہم امیدوار
🗓️ 30 مارچ 2025سچ خبریں: نیتن یاہو کے دفتر کے مطابق صیہونی حکومت کے وزیر
مارچ