🗓️
سچ خبریں:مغربی کنارے پر صہیونی فوج کے حملے کے دوران ایک اور صحافی زخمی ہوگیا۔
مرکزاطلاعات فلسطین کی رپورٹ کے مطابق مغربی کنارے کے مختلف شہروں اور علاقوں بالخصوص نابلس پر صہیونی فوج کے حملوں کے دوران درجنوں فلسطینی زخمی ہوئے،کہا جاتا ہے کہ مغربی کنارے میں ہونے والی جھڑپوں میں ایک صحافی بھی زخمی ہوا اور متعدد فلسطینی شہریوں کو گرفتار کر لیا گیا۔
اطلاعات کے مطابق تنازعات کا کا مرکز نابلس، الخلیل، اگور اور کفر قدوم گاؤں تھا،اگرچہ جمعے کے روز صہیونی افواج کی جھڑپوں اور حملوں میں ایک صحافی زخمی ہوا تھا تاہم اس صحافی کے نام اور تفصیلات کا اعلان نہیں کیا گیا ہے۔
یاد رہے کہ یہ پہلا موقع نہیں ہے جب صہیونی مقبوضہ علاقوں بالخصوص مغربی کنارے میں صحافیوں کو نشانہ بنایا ہے بلکہ دو ماہ قبل صہیونی فوجیوں کے ہاتھوں فلسطینی صحافی شیرین ابوعاقلہ کی شہادت نے بہت شور مچایا تھا اور بہت سے ذرائع ابلاغ اور اجتماعات میں اس کی شدید مذمت کی گئی تھی۔
واضح رہے کہ صہیونیوں نے شیرین ابو عقلا کے بعد ایک اور فلسطینی صحافی کو بھی نشانہ بنایا اور وہ بھی شہید ہو گئے ،قابل ذکر ہے کہ صحافیوں کو قتل اور ہراساں کرنے میں تل ابیب کی فوج کے سیاہ کارنامے کے باوجود اب تک مغربی ممالک کی جانب سے صیہونیوں کو لگام دینے کے لیے کوئی موثر اقدامات نہیں کیا گیا۔
مشہور خبریں۔
شام کے سرحد ی اڈ ے پر امریکی فوجی ساز و سامان جاتا ہوا
🗓️ 27 جولائی 2022سچ خبریں: ایک سیکیورٹی ذریعے نے بتایا کہ کچھ امریکی فوجی
جولائی
بجلی کی قیمتوں میں کمی کیلئے اقدامات جاری ہیں، اویس لغاری
🗓️ 10 اکتوبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے
اکتوبر
صنعا کا سعودی اتحاد کو انتباہ
🗓️ 27 دسمبر 2022سچ خبریں: یمن کے عبد الملک العجری نے کہا کہ
دسمبر
معیشت کی بہتری ترقی کی بنیادی سیڑھی ہے: وزیرخزانہ
🗓️ 30 مئی 2021اسلام آباد( سچ خبریں) وفاقی وزیرخزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ
مئی
ادویات کی قیمتوں میں اضافے کا معاملہ سینیٹ میں پہنچ گیا
🗓️ 19 نومبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں)ادویات کی قیمتوں میں اضافے کا معاملہ اب سینیٹ میں
نومبر
پاکستان میں 2022 کا سیلاب ماحولیاتی انصاف کیلئے اصل امتحان ہے، انتونیو گوتیرس
🗓️ 30 ستمبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) اقوام متحدہ نے گزشتہ برس پاکستان کی تعمیر
ستمبر
3 پولیس اہلکاروں کے ہاتھوں امریکی نوجوان کی وحشیانہ پٹائی
🗓️ 22 اگست 2022سچ خبریں: ایک ایسے وقت میں جب امریکہ میں نسل پرستانہ
اگست
نیب نے شاہد خاقان عباسی کے خلاف ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا
🗓️ 30 اپریل 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیراعظم شاہد
اپریل