?️
سچ خبریں: عبرانی زبان کے ایک اخبار نے صہیونی آبادکاروں میں عصمت دری کی تعداد میں اضافے کا اعتراف کیا ہے۔
الجزیرہ نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق عبرانی زبان کے اخبار معاریو نے اطلاع دی ہے کہ جن ہوٹلوں میں صیہونی آبادکار موجود ہیں وہاں جنسی حملوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: آباد کار خواتین کی صہیونی ہوٹلوں میں عصمت دری
اس رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ غزہ کی پٹی اور الجلیل کے اطراف کی بستیوں کے ہوٹلوں میں جنسی طور پر ہراساں کیے جانے کی متعدد رپورٹیں سامنے آئی ہیں۔
یہ صہیونی آباد کار غزہ کی پٹی اور شمالی محاذ کے ارد گرد کے مقبوضہ علاقوں کو طوفان الاقصی اور حزب اللہ کے آپریشن کی وجہ سے چھوڑ کر مقبوضہ زمینوں میں ہوٹلوں میں رہنے لگے ہیں۔
مزید پڑھیں: مغرب میں صہیونی اہلکار کے جنسی اسکینڈل کی خبریں عام
معاریو اخبار نے مزید کہا کہ سیدیروت قصبے کے حکام نے اعلان کیا ہے کہ ان ہوٹلوں میں پوشیدہ خطرات موجود ہیں،نیتن یاہو کی کابینہ کو اس سلسلے میں اپنی ذمہ داریاں پوری کرنی ہوں گی۔
مشہور خبریں۔
صیہونیوں کا فلسطینیوں کے سامنے بے بسی کا اظہار
?️ 20 جون 2023سچ خبریں:والہ نیوز بیس کے رپورٹر امیر بوخبوط نے اس حوالے سے
جون
واٹس ایپ نے تصویروں کے لئے نیا فیچر متعارف کروادیا
?️ 26 جولائی 2021سان فرانسسکو(سچ خبریں) دنیا بھر میں پیغام رسانی کیلئے استعمال کی جانے
جولائی
جنوبی افریقہ نے فرانس کو کیسے ذلیل کیا؟
?️ 8 اگست 2023سچ خبریں: جنوبی افریقہ نے آنے والے برکس اجلاس میں مدعو رہنماؤں
اگست
لندن اور یوکرین، برطانوی انتخابات سے قبل موسم بہار کی جنگ کے لیے تیار
?️ 30 اپریل 2024سچ خبریں: سیاستدانوں اور برطانوی معاشرے کے ایک حصے کا خیال ہے کہ
اپریل
پی ٹی آئی مذاکرات کیلئے عدالتی تحفظ کی خواہاں، حکومت کا عدم اعتماد
?️ 21 اپریل 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) حکومتی اراکین اور اپوزیشن پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی
اپریل
مغربی یمن میں تین دھماکے
?️ 11 ستمبر 2021سچ خبریں:یمنی نیوز ذرائع نے آج صبح جنوب مغربی یمن میں تین
ستمبر
سعودی اتحاد کی 185 مرتبہ الحدیدہ جنگ بندی کی خلاف ورزی
?️ 13 اکتوبر 2021سچ خبریں:تازہ ترین اطلاعات کے مطابق سعودی اتحاد کےجنگی طیاروں نے گزشتہ
اکتوبر
آئی ایم ایف کی ترقیاتی سکیموں کیلئے اراکین پارلیمنٹ کے فنڈز ختم کرنے کی تجویز
?️ 1 جون 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) آئی ایم ایف نے ترقیاتی سکیموں کیلئے اراکین پارلیمنٹ کے
جون