سچ خبریں:سعودی وزیر خارجہ نے اپنے امریکی ہم منصب سے ملاقات کے اگلے دن اسرائیل کی ایسی تعریف کی کہ اس پرصہیونیوں کو بھی حیرت ہوئی۔
عبرانی زبان میں شائع ہونے والے صیہونی اخبار اسرائیل ہیوم نے اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ ہم نے ایک سعودی عہدیدار سے اسرائیل کی تعریف میں بے مثال ریمارکس سنے ہیں، نیتن یاہو کے قریبی اخبار کے مطابق سعودی وزیر خارجہ نے واشنگٹن میں اسرائیل کی حمایت میں بے مثال تقریری کی ہے۔
واضح رہے کہ سعودی عرب کے زیر خارجہ فیصل بن فرحان نے اپنے امریکی ہم منصب انتھونی بلنکن سے ملاقات کے ایک دن بعد کہاکہ اسرائیل نے خطے کو مستحکم کرنے میں مدد کی ہے اور خطے میں امن کی راہ ہموار کی ہے، اس دوران بن فرحان نے دعویٰ کیا کہ ریاض کے نقطہ نظر سے خطے میں مکمل استحکام حاصل کرنے کا واحد راستہ مسئلہ فلسطین کو حل کرنا ہے۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
اقتدار میں آیا تو جنرل (ر) قمر باجوہ کے خلاف کارروائی نہیں کروں گا، عمران خان
دسمبر
نسل پرستی جیت گئی انصاف ہار گیا
فروری
14 سال سے صوبہ سندھ کو ڈاکو چلا رہے ہیں
جنوری
امریکی اپنی جمہوریت کو تباہی کے دہانے پر دیکھ رہے ہیں:ایک سروے
جنوری
آصف زرداری کا چیف جسٹس کی جانب سے الیکشن مذاکرات کے مشورے کا خیرمقدم
اپریل
امریکی صدر کی افغان رہنماؤں کے ساتھ اہم ملاقات، افغانستان کی مکمل حمایت جاری رکھنے کا کھوکھلا وعدہ
جون
مزاحمتی تحریک کے ہتھیار کیا کر رہے ہیں اور صیہونیوں کی حالت زار؛ سید حسن نصراللہ کی زبانی
جون
شہباز شریف کی انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن کے سربراہ سے ملاقات
فروری