سچ خبریں:سعودی حکام کا کہنا ہے کہ اس ملک کے مشرقی علاقے میں فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد ہلاک اور تین دیگر زخمی ہوگئے ، جب کہ سکیورٹی فورسز نے الخفجی صوبے میں ہونے والے واقعے میں ملوث افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔
الشرقیہ ریجن میڈیا کے ترجمان محمد الشہری نے بتایا کہ سعودی سکیورٹی فورسز نے اس ملک کے صوبہ الخفجی میں ہونے والی فائرنگ میں ملوث ہونے کے الزام میں 20 سے 40 سال کی عمر کے پانچ شہریوں کو گرفتار کیا درایں اثنا پبلک سکیورٹی ٹویٹر اکاؤنٹ میں کہا گیا ہے کہ سکیورٹی اہلکاروں نے واقعے میں ملوث افراد کو گرفتار کر لیا ہے، تاہم ابھی تک ہلاک ہونے والوں کی شناخت نہیں ہے۔
واضح رہے کہ سعودی عرب میں قتل ، چوری اور منشیات کی اسمگلنگ کی بڑھتی شرح جس میں شہزادہ محمد بن سلمان کی حکومت کے دوران نمایاں اضافہ ہوا ہے، کو لے اس ملک کے عوام میں بڑے پیمانے پر غم و غصہ پایا ہے ۔
قابل ذکر ہے کہ سعودی عرب میں سکیورٹی فورسز کے خوف کے بغیر قتل و غارت گری ، ڈکیتی ہراساں کرنے اور فائرنگ کے بہت سارے جرائم دیکھنے کو مل رہے ہیں ۔ اس لیے سعودی حکومت دوسرے ممالک کے خلاف پروپگنڈے کرنے اور ان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کرنےمیں مصروف ہے، اس سے اپنے ملک میں ہونے والے جرائم کے بارے میں سوچنے اور انھیں روکنے کی فرصت ہی نہیں ہے،وہ تو یمن کے بچوں کے قتل کے بارے میں سوچ رہی ہے نیز اس ملک پر کہاں بمباری کی جائے اس لیے کہ اب کوئی جگہ بچی نہیں ہے۔
مشہور خبریں۔
فرانس کا یوکرین کو ٹینک دینے کا اعلان
مئی
بھارت کی ہندوتوا حکومت مسلمانوں کی شناخت مٹانے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے
فروری
پاکستان بار کونسل کا کل یوم سیاہ منانے کا اعلان
اپریل
کورونا پوری دنیا میں مہنگائی کا سبب بنا ہے: حماد اظہر
اکتوبر
عراقی میں امریکہ کی ایک اور خلاف ورزی
اگست
سعودی ولی عہد ایران کے ساتھ بات چیت کرنے کی کوشش کیوں کررہے ہیں؟
جون
شادی کے بعد پہلی بار شعیب ملک اور ثنا جاوید کی ایک ساتھ ویڈیوز وائرل
فروری
اسرائیلی فوج اور پولیس کی سرگرمیاں
مئی