سچ خبریں:سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کی ایک عدالت نے اس ملک کی ایک خاتون سماجی کارکن کو18 سال قید کی سزا سنائی ہے۔
عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ریاض کی ایک عدالت نے ملک کی ایک مشہور سماجی کارکن خاتون کو 18 سال قید کی سزا سنائی ہے۔
رپورٹ کے مطابق دلال الخلیل نامی سعودی خاتون کو یہ سزا سنائی گئی ہے،واضح رہے کہ دلال الخلیل ستمبر 2017 سے القصیم علاقے میں واقع الطرفیہ جیل میں قید ہیں۔
العہد ویب سائٹ کے مطابق دلال الخلیل امداد پہنچانے اور سماجی امور میں سرگرم تھیں اور سعودی عرب کے سیکورٹی اہلکاروں نے ستمبر 2017 کو القصیم میں ان کے گھر پر حملہ کرکے انہیں گرفتار کر لیا تھا۔ سیکورٹی اہلکاروں نے اس کے شوہر کو بھی گرفتار کر لیا تھا۔
در ایں اثنا قانونی اداروں نے مذکورہ خاتون کے خلاف سنائی گئی سزا کو ظالمانہ قرار دیا اور سعودی عرب کے سرکاری اداروں سے گرفتار خواتین کے حقوق کا احترام کرنے کا مطالبہ کیا اور بغیر شرط کے قیدیوں اور سماجی کارکنوں کو رہا کرنے کا مطالبہ کیا۔
مشہور خبریں۔
فلسطینیوں اور صیہونیوں کے درمیان شدید جھڑپیں / 320 فلسطینی زخمی
جولائی
قدس کے تمام علاقے ہماری قوم کے ہیں: رام اللہ
مئی
پاکستان: 18 سال سے زائد عمر کے افراد کی کورونا ویکسینیشن کا آغاز
جون
امریکی اور اسرائیلی معاشرے ایک دوسرے سے دور ہو چکے ہیں:نوم چامسکی
اپریل
متحدہ عرب امارات میں امریکی ایف22 لڑاکا طیارے تعینات
فروری
لندن ہوائی اڈے کے سیکورٹی افسران کی ہڑتال کی کال
جون
آئرلینڈ کے رکن پارلیمنٹ کا فلسطین کے بارے میں بیان
جولائی
بائیڈن کے منصوبے پر حماس اور تل ابیب کا ردعمل کیا ہے؟
جون