🗓️
سچ خبریں:روسی صحافیوں کے خلاف لندن کی لاپرواہی اور تخریبی کاروائی کے جواب میں ماسکو نے بی بی سی کے نامہ نگار کے ویزے میں توسیع نہ کرنے کا اعلان کیا۔
ایسوسی ایٹڈ پریس کی رپورٹ کے مطابق روس نے بی بی سی کی برطانوی نامہ نگار سارہ رینفورڈ کے ویزا میں توسیع نہ کرنے کا اعلان کیا ہے،رپورٹ کے مطابق بی بی سی کے نامہ نگار کو اس ماہ کے آخر تک روس چھوڑ دینا پڑے گا۔
واضح رہے کہ ماسکو کا یہ فیصلہ اس وقت سامنے آیا ہے جب برطانوی حکام نے حال ہی میں روسی صحافیوں کے ویزوں میں توسیع سے انکار کیا تھا،اس سے قبل روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے برطانوی اقدام کے جواب میں لندن کو ایک پیغام بھیجا تھا اور ا س سلسلہ میں انتباہ دیا تھا۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
چین کے خلاف امریکہ، آسٹریلیا اور جاپان کا مشترکہ بیان
🗓️ 2 اکتوبر 2022سچ خبریں: جاپان کی وزارت دفاع نے اتوار کو اپنی ویب
اکتوبر
ہم نے دہشت گرد صہیونیوں کو ذلت آمیز شکست سے دوچار کردیا ہے: جہاد اسلامی
🗓️ 21 مئی 2021غزہ (سچ خبریں) دہشت گرد غاصب اسرائیل کی جانب سے جنگ بندی کے
مئی
مراکشی عوام کا فرانسیسی صدر کے خلاف اعتراض
🗓️ 20 ستمبر 2023سچ خبریں:مغربی میڈیا نے اعلان کیا ہے کہ وہ جمعہ 22 ستمبر
ستمبر
نیتن یاہو بھی جانتے ہیں کہ حماس پر فتح ممکن نہیں
🗓️ 1 اکتوبر 2024سچ خبریں: اسرائیل کے زیمان اخبار نے اپنے آج کے شمارے میں
اکتوبر
امیرلی ترکمانستان میں حاج قاسم نے کیمرے کے لینز سے کیا دیکھا؟
🗓️ 30 دسمبر 2021سچ خبریں: حشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر نے مزاحمت کے دو عظیم کمانڈروں،
دسمبر
25000 برطانوی ایمبولینس عملہ کی ہڑتال
🗓️ 14 جنوری 2023سچ خبریں:انگلینڈ میں تقریباً 25000 ایمبولینس کے عملے نے اپنی کم تنخواہوں
جنوری
فلسطینیوں کے لیے روشن مسقبل کی نوید
🗓️ 24 جون 2023سچ خبریں:ایران کے سپرم لیڈر امام خامنہ ای نے 31 جون کو
جون
افغان سفیر کی بیٹی کا معاملہ اغوا کا کیس نہیں ہے: شیخ رشید
🗓️ 20 جولائی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے
جولائی