🗓️
سچ خبریں:ترک ریپبلکن پیپلز پارٹی کے رہنما کا کہنا ہے کہ ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے پیسے کے عوض خاشقجی کیس ریاض کے حوالے کیا۔
ترکی کی جانب سے جمال خاشقجی کے قتل کے مجرموں کے کیس کو غیر حاضری میں بند کرنے اور انہیں سعودی عرب کے حوالے کرنے کے فیصلے نے حزب اختلاف کی سب سے بڑی جماعت کے رہنما اور رجب طیب اردگان کے حریف کی جانب سے شدید ردعمل کو جنم دیا۔
میڈیا ذرائع کے مطابق ترکی میں حزب اختلاف کی مرکزی جماعت ریپبلکن پیپلز پارٹی(CHP) کے رہنما کمال کالدارو اولو نے جمال خاشقجی کے قتل کے مجرموں کا مقدمہ منتقل کرنے پر ترک صدر رجب طیب اردگان پر کڑی تنقید کی ہے۔
ترکش مینُٹ کی ویب سائٹ کے مطابق ترکی کے 73 سال کا تجربہ رکھنے والے اس سیاستدان نے اپنے ریمارکس میں 2018 میں جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث مجرموں کے کیس کی منتقلی ناممکن ہونے کے بارے میں رجب طیب اردگان کے ریمارکس کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ 6 اپریل کو ترک حکومت کی جانب سے سعودی عرب کے ساتھ تعلقات کو بہتر بنانے کے اقدامات کی اطلاعات کے بعد استنبول کی ایک عدالت نے خاشقچی کے قاتلوں کے مقدمے کی سماعت غیر حاضری میں ملتوی کرنے اور کیس کو سعودی عدالتوں کے حوالے کرنے کا حکم دیا۔
مشہور خبریں۔
امریکہ کا وسیع اثر و رسوخ عرب لیگ کے راستے سے ہٹنے کا سبب
🗓️ 21 مئی 2023سچ خبریں:انصار اللہ سے وابستہ یمن کی قومی نجات کی حکومت کی
مئی
افغانستان میں پولیو پھیلنے کا خطرہ
🗓️ 21 جون 2022سچ خبریں: افغانستان کے لیے امریکی خصوصی جنرل انسپکٹر نے افغانستان
جون
آرمی چیف کی چینی فوجی کمانڈر سے ملاقات، باہمی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال
🗓️ 26 اپریل 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) چیف آف آرمی اسٹاف (سی او اے ایس) جنرل
اپریل
صہیونی لابی کہاں کہاں قابض ہے؟ ترک صدر
🗓️ 9 اکتوبر 2024سچ خبریں: ترکی کے صدر نے آج انقرہ میں نئے تعلیمی سال
اکتوبر
گوگل پلے سٹور پر مشکوک اور غیر محفوظ اینڈرائیڈ ایپلی کیشنز موجود ہونے کا انکشاف
🗓️ 2 مئی 2024کیلیفورنیا: (سچ خبریں) گوگل پلے سٹور پر مشکوک اور غیر محفوظ اینڈرائیڈ
مئی
احتساب پاکستان تحریک انصاف کا ایک جزءہے: شہزاد اکبر
🗓️ 20 مئی 2021اسلام آباد (سچ خبریں ) وزیراعظم عمران خان کے مشیر داخلہ و
مئی
غزہ جنگ کے خاتمے کے بعد متحدہ عرب امارات کا چہرہ سامنے آیا
🗓️ 29 اکتوبر 2024سچ خبریں: اسرائیل کے زیمان اخبار کے تجزیہ کار مائیکل ہراری نے
اکتوبر
کیا ترکی شام کی دلدل میں پھنس جائے گا؟
🗓️ 9 دسمبر 2024سچ خبریں: شام کے دوسرے سب سے بڑے شہر حلب پر اپوزیشن
دسمبر