🗓️
سچ خبریں: برطانوی صحافی نے حضرت عیسی کی ولادت کے موقع پر منائے جانے والے جشن میں غزہ کی پٹی میں صیہونیوں کے جرائم کا ذکر کرتے ہوئے ایک مختلف پیغام دیا اور کہا کہ اگر حضرت عیسی غزہ میں موجود ہوتے تو وہ بھی صہیونیوں کے ہاتھوں مارے جاتے۔
یہ بھی پڑھیں: بیت المقدس کے عیسائیوں کو بھی صیہونیوں سے خطرہ
ایک برطانوی تجزیہ نگار اور صحافی پیٹر اوبرن نے غزہ پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کے بعد فلسطینیوں کے مصائب کا حضرت عیسیٰ کے مصائب سے موازنہ کیا اور تاکید کی کہ اگر آج حضرت عیسیٰ زندہ ہوتے تو وہ فلسطینیوں کے ساتھ ہوتے اور غزہ کی پٹی کے لوگوں پر بمباری میں ان کے ساتھ کھڑے ہوتے۔
اس برطانوی صحافی نے غزہ پر اپنے ملک کے مؤقف اور صہیونی قابضین کے خوفناک جرائم کے سائے میں مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر بیت لحم میں فلسطینی عیسائیوں کی حالت زار کا واضح طور پر ذکر کرتے ہوئے کہا کہاگر عیسیٰ مسیح ابھی انگلینڈ میں رہتے تو شاید انہیں قید کر لیا ہوتا۔
حضرت عیسی کی مظلوموں کی حمایت اور ناانصافیوں کے خلاف کھڑے ہونے پر تاکید کرتے ہوئے انہوں نے پوری دنیا کے عیسائیوں سے فلسطینی قوم کے ساتھ یکجہتی کی اپیل کی اور دنیا بھر کے عیسائیوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ کرسمس کی تقریبات کو ایک لمحے کے لیے روک دیں اور عیسائیت کے گہوارہ بیت المقدس کی صورتحال کی طرف توجہ دیں ۔
مزید پڑھیں: صیہونی صرف مسلمانوں ہی کے نہیں عیسائیوں کے بھی دشمن
پیٹر اوبرن نے مزید کہا کہ میں اس وقت عیسی مسیح کی حالت کا تصور کر سکتا ہوں جب میں چوکیوں سے گزارا اور اسرائیلی فوجیوں کے ساتھ مشکل بات چیت کے ساتھ ساتھ فلسطینی اتھارٹی کی بدعنوانی پر ان کی وحشت بھی طاری تھی۔
مشہور خبریں۔
طوفان القدس کے بارے میں امریکہ کا کیا خیال ہے؟
🗓️ 11 اکتوبر 2023سچ خبریں: الاقصیٰ طوفان آپریشن کے بارے میں امریکی حکام اب بھی
اکتوبر
سعودی عرب کی ترکی میں 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری
🗓️ 9 مارچ 2023سچ خبریں:سعودی عرب کے ترقیاتی فنڈ نے ایک بیان میں اعلان کیا
مارچ
الاقصیٰ طوفان کی وجہ سے 46 ہزار صہیونی کمپنیاں بند
🗓️ 11 جولائی 2024سچ خبریں: صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے الاقصیٰ طوفان آپریشن کے
جولائی
روس کا تیل مہنگا ہو گیا، پاکستان کا ایران سے سستی گیس اور پیٹرول کی پیشکش پر غور
🗓️ 23 ستمبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) نگران وفاقی وزیر برائے توانائی محمد علی نے
ستمبر
جنین پر صیہونی یلغار
🗓️ 3 جولائی 2023سچ خبریں:مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق مقامی فلسطینی ذرائع نے اعلان کیا ہے
جولائی
بندرگاہوں پر پھنسے سامان کی کلیئرنس کا اصولی فیصلہ
🗓️ 28 جون 2022اسلام آباد(سچ خبریں)وزارت خزانہ میں وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل کی زیر صدارت
جون
حماس تمام صہیونی مجرموں کو سزا دینے کا خواہاں
🗓️ 21 مئی 2024سچ خبریں: عالمی عدالت انصاف کی جانب سے نیتن یاہو اور وزیر جنگ
مئی
پاک فوج پاکستان کی سلامتی کی ضامن ہے:وزیر داخلہ
🗓️ 9 اپریل 2021کراچی(سچ خبریں) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ پاک
اپریل