سچ خبریں:مقبوضہ فلسطین میں سابق امریکی سفیر کے مطابق حزب اللہ نے اسرائیل کو سمندری سرحدیں کھینچنے کے معاہدے میں لبنان کو رعایت دینے پر مجبور کیا۔
صیہونی ریاست میں امریکہ کے سابق سفیر ڈیوڈ فریڈمین نے اسرائیل ہیوم اخبار کے ساتھ گفتگو میں اعتراف کیا کہ حزب اللہ ہی نے اسرائیل کو لبنان کے ساتھ سرحدی حد بندی کے معاہدے میں لبنان کو رعایت دینے پر مجبور کیا۔
اس امریکی سفارت کار کے مطابق لبنان کے ساتھ معاہدے سے متعلق ضمانتیں امریکہ اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی کا باعث بن سکتی ہیں۔
اس معاہدے پر شدید تنقید کرتے ہوئے انہوں نے اعتراف کیا کہ حزب اللہ کے اپنے مطالبات پر اصرار اور اس پارٹی کے لبنان کو تمام متنازعہ علاقے ملنا چاہیے، کے موقف نے اسرائیل کو لبنان کے حق میں دستبردار ہونے پر مجبور کر دیا۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
اسرائیلی ہیلی کاپٹر کے فرار ہونے کی کہانی
اکتوبر
پریانتھا کمارا قتل معاملے پر 235 گرفتارکو گرفتار کر لیا گیا
دسمبر
انسٹاگرام ڈائریکٹ میسجز میں دلچسپ فیچر کی آزمائش
نومبر
توشہ خان ریفرنس میں نااہلی: عمران خان کو پارٹی سربراہی سے ہٹانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
نومبر
امریکی جمہوریت زوال کی طرف بڑھ رہی ہے:اوباما
جنوری
امریکہ نے حسن نصراللہ سے کیا کہا ہے؟
نومبر
جنگ کی پشت پناہی بھی اور صلح کی باتیں بھی؛امریکی عجیب منافقت
اکتوبر
غزہ کی تازہ ترین صورت حال
نومبر