جو ہم سے الجھے گا منھ کی کھائے گا: حزب اللہ

حزب اللہ

🗓️

سچ خبریں:لبنانی حزب اللہ کی ایگزیکٹو کونسل کے سربراہ نے خبردار کیا کہ جو بھی حزب اللہ کو چیلنج کرے گا وہ جہاں بھی ہو اسے شکست ہوگی۔
لبنانی حزب اللہ کی ایگزیکٹو کونسل کے سربراہ نے جنوبی لبنان کے شہر نبطیہ میں ایک تقریب میں حزب اللہ کے دشمنوں کو خبردار کرتے ہوئے کہاکہ ہم مضبوط ہیں اور مستقبل مزاحمت کا ہے نیزمساوات بدل چکی ہیں جنہیں شہید کمانڈر نے تیار کیا ترسیم اور حسان ڈرون نے عملی جامہ پہنایا۔

انھوں نےکہا کہ اگلا دھچکا بڑا ہو گا اور یہ حزب اللہ کی صلاحیت پر تمام صہیونیوں کو حیران کر دے گا، رشیا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق، ہاشم صفی الدین نے امریکی محاصرے اور پابندیوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اگر امریکی لبنان پر دباؤ اور محاصرہ کرکے صیہونی دشمن کو اقتصادی اور مالی طور پر سکون پہنچانا اور انھیں پریشانی سے نکالنا چاہتے کرنا چاہتے ہیں تو حزب اللہ کے ڈرون نے انھیں اس سے کہیں زیادہ پریشان کر دیا ہے۔

حزب اللہ کی ایگزیکٹو کونسل کے سربراہ نے اعلیٰ اعلیٰ عہدوں کے خواب دیکھنے اور امریکیوں کی چھتری تلے پناہ لینے والے امریکہ کے دوستوں کو بھی خبردار کیا کہ ایک دن ان کا سارا پیسہ ضائع ہو جائے گا اور اگر انہوں نے حزب اللہ کو چیلنج کیا تو وہ کہیں بھی ہوں ناکام ہوں گے۔

 

مشہور خبریں۔

اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان برقرار، انڈیکس میں 676 پوائنٹس کا اضافہ

🗓️ 27 نومبر 2023کراچی: (سچ خبریں) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں تیزی کا

آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان کا بیلسٹک میزائل ’شاہین تھری‘ کا کامیاب تجربہ

🗓️ 9 اپریل 2022 (سچ خبریں)پاکستان نے زمین سے زمین پر مار کرنے والے بیلسٹک

حکومت سینیٹ انتخابات میں عمران خان کے لیئے دھاندلی کی راہ ہموار کر رہی ہے

🗓️ 6 فروری 2021اسلام آباد (سچ خبریں ) اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے

حکومت نے مذاکرات کی پیشکش کیوں کی ہے؟؛علی محمد خان کی زبانی

🗓️ 23 جون 2024سچ خبریں: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد

حکومت نے عوام کو ٹیکس رعایتیں دینے کا فیصلہ کیا

🗓️ 12 ستمبر 2021فیصل آباد (سچ خبریں) ملک پر قرضوں کے انبار کے باوجود حکومت

افغان خواتین کی حالت زار

🗓️ 20 جون 2023سچ خبریں:جنیوا میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے اجلاس کے

صیہونی جاسوسی تنظیم سائبر حملے کا شکار

🗓️ 30 جون 2022سچ خبریں:صہیونی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ ایک ہیکر گروپ نے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے