جنوبی افریقہ کے سابق صدر کو قید کی سزا

جنوبی افریقہ

?️

سچ خبریں:جنوبی افریقہ کی ایک عدالت نے اس ملک کے سابق صدر جیکب زوما کو15 مہینے قید کی سزا سنائی ہے۔
ایسوسی ایٹڈ پریس کی رپورٹ کے مطابق جنوبی افریقہ کی ایک عدالت نے اس ملک کے سابق صدرجیکب زوما کوجیل واپس بھیجنے کا حکم دے دیا ہے، رپورٹ کےمطابق 79سال کے جیک زوما صحت کی خرابی کی وجہ سے ستمبرسے پیرول پررہا تھے۔

واضح رہے کہ جنوبی افریقہ کے سابق صدرجیکب زوما کوکرپشن کے مقدمے میں عدالت میں پیش نہ ہونے اورعدالت سے تعاون نہ کرنے پرتوہین عدالت کے جرم میں 15مہینے قید کی سزا سنائی گئی تھی،جبکہ جیکب زوما نے سزا کے خلاف درخواست دی تھی جسے مسترد کردیا گیا۔

واضح رہے کہ جنوبی افریقہ کے 9سال صدررہنے والے جیکب زوما نے جولائی میں گرفتاری پیش کی تھی جس کے بعد ان کے حامیوں نےاحتجاج کیا تھا جس کے دوران لوٹ مار اورتشدد کے واقعات میں 100سے زائد افراد ہلاک ہوئے تھے۔

 

مشہور خبریں۔

عمران خان پارٹی کے ’فرینڈلی اپوزیشن‘ کے کردار سے نالاں

?️ 13 دسمبر 2024 راولپنڈی: (سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف کی قیادت کی جانب سے

بھارتی جارحیت نے دوایٹمی قوتوں کو جنگ کے دہانے پر پہنچا دیا، پاکستان

?️ 9 مئی 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے کہا

سویڈن کے سفیروں کے ستارے گردش میں

?️ 2 اگست 2023مصر کی وزارت مذہبی اوقاف کے سابق نائب سعد الفقی نے روس

محکمہ تعلیم سندھ نے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا

?️ 22 مئی 2025کراچی (سچ خبریں) محکمہ تعلیم سندھ نے موسم گرما کی تعطیلات کا

اقوام متحدہ: غزہ اپنی بدترین تباہ کن صورتحال کا سامنا کر رہا ہے

?️ 30 مئی 2025سچ خبریں: اقوام متحدہ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ اقوام

فلسطین ہمیشہ اسلام کا سب سے پہلا مسئلہ رہا ہے:ایرانی جنرل

?️ 12 اگست 2022سچ خبریں:ایرانی سپاہ پاسداران نائب سربراہ جنرل فدوی کا کہنا ہے کہ

الجزیرہ نیٹ ورک کی جانب سے صیہونی حکومت کی مذمت

?️ 16 دسمبر 2024سچ خبریں: الجزیرہ نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ احمد اللوح

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے