سچ خبریں:طالبان کے نائب وزیر دفاع نے امریکہ کے ہاتھوں اس ملک کی عوام کے اثاثے ضبط کرنے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو بیس سال کی ناکامیوں سے سبق حاصل کرنا چاہیے۔
طالبان کے نائب وزیر دفاع مفتی لطیف اللہ حکیمی نے ایران پریس کو دیے جانے والے اپنے خصوصی انٹرویو میں افغانستان کے اثاثے منجمد کرنے پر امریکہ کی مذمت کی اور کہا کہ امریکیوں نے گذشتہ بیس برسوں کے دوران افغان عوام کو ہر طریقے سے ستایا اور ان سے زور زبردستی کی۔
طالبان کی عبوری حکومت کے نائب وزیر دفاع نے کہا کہ امریکی حکام افغان عوام کے اثاثے منجمد کرنے کے موضوع کو چھپا نہیں سکتے،طالبان حکومت کے نائب وزیر دفاع مفتی لطیف اللہ حکیمی نے افغان فوج کے ڈھانچے کے بارے میں کہا کہ ایک مضبوط فوج کی تشکیل کے لئے نئے معیارات ایجنڈے میں شامل ہیں اور فوج کو پاک صاف اور اقدار کا پابند ہونا چاہئے۔
مشہور خبریں۔
پاکستان کے جے 10 نے 2 بھارتی طیارے مار گرائے، امریکی عہدیدار
مئی
ایفل ٹاور کے ملازمین کی ہڑتال
دسمبر
سعودی ہوائی اڈے ابھا پر یمنی حملہ
فروری
مہلک مشنوں پر جانے والی خطرناک خواتین
فروری
سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل کے استعفیٰ و تعیناتی کے معاملے کا نوٹس لے لیا
جنوری
کراچی: اسلحے کے زور پر ڈاکو بینک لوٹ کر فرارہونے میں کامیاب
مارچ
وزیراعظم کی بیلاروس کے وزیر خارجہ سے ملاقات، دونوں ممالک کے مابین تعلقات کے فروغ کے عزم کا اعادہ
جون
پیپلزپارٹی عوامی خدمت پر توجہ دے: فردوس عاشق
جون