سچ خبریں: برطانوی میڈیا نے بکنگھم پیلس کے داخلی دروازے سے کار ٹکرانے کے بعد ڈرائیور کی گرفتاری کی اطلاع دی۔
روئٹرز نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق برطانوی پولیس نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے ایک شخص کو اس وقت گرفتار کرلیا جب اس کی کار لندن کے وسط میں واقع بکنگھم پیلس کے داخلی دروازے سے ٹکرا گئی۔
یہ بھی پڑھیں: نئے برطانوی بادشاہ کا اپنے نوکروں کے ساتھ ذلت آمیز سلوک
انٹرنیٹ پر شائع ہونے والی تصاویر میں بکنگھم گیٹ کے سامنے ایک کار دکھائی دے رہی ہے، برطانوی میڈیا نے عینی شاہدین کے حوالے سے بتایا کہ ایک خوفناک آواز نے ان کی توجہ اپنی طرف کھینچ لی۔
مزید پڑھیں: انگلینڈ میں شاہی اخراجات میں اضافہ
پولیس کے مطابق اس شخص کو گرفتار کرنے کے بعد ہسپتال لے جایا گیا تاہم اسے کوئی چوٹ نہیں آئی، حکام نے یہ بھی دعویٰ کیا ہے کہ اس واقعے کے وقت شاہی خاندان کا کوئی بھی فرد محل میں موجود نہیں تھا۔
مشہور خبریں۔
ٹک ٹاک نے پاکستانی صارفین کے لیے بڑی سہولت متعارف کرا دی
ستمبر
پی ڈی ایم کے تمام فیصلے اتفاق رائے سے ہوتے ہیں: یوسف رضا گیلانی
فروری
2022 میں سعودی ولی عہد کو درپیش چیلنجز
جنوری
صہیونی حکام کے مستعفی ہونے کا سلسلہ جاری
اپریل
آئی ایم ایف کا دباؤ: نگران حکومت کا گیس کی قیمتیں بڑھانے سمیت دیگر اقدامات پر غور
ستمبر
امریکہ کی یوکرین کو مزید تین ارب ڈالر کے ہتھیاروں کی مدد
جنوری
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے آڈٹ نہ کرانے پر رجسٹرار سپریم کورٹ کو طلب کرلیا
اپریل
ایران کے بارے میں ٹرمپ کی متضاد پالیسی؛دھمکی بھی اور لالچ بھی
فروری