?️
سچ خبریں:عراقی ذرائع ابلاغ نے بغداد میں ہونے والے مسلح حملے میں ایک امریکی کی ہلاکت کی اطلاع دی ہے۔
عراقی ذرائع ابلاغ نے بغداد کے الکرادہ ضلع میں ایک کار پر مسلح حملے کی اطلاع دی ہے، ان ذرائع نے بتایا کہ اس مسلح حملے کے نتیجے میں اسٹیفن ٹرول نامی ایک امریکی ہلاک ہوا۔
اس واقعے کے ردعمل میں امریکی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ہمیں بغداد میں ایک امریکی کے مارے جانے کی خبروں کا علم ہے تاہم ہم اس وقت کوئی موقف اختیار نہیں کر سکتے۔
درایں اثناعراقی ذرائع ابلاغ نے بغداد میں واقع وکٹوریہ اڈے پر ایک کینیڈین افسر کی ہلاکت کی بھی اطلاع دی۔ کینیڈا کی مسلح افواج نے اعلان کیا ہے کہ ایرک چیونگ نامی یہ افسر اس ہفتے کے ہفتے کے روز بغداد میں غیر آپریشنل حالات میں انتقال کر گیا تھا اور اس سلسلہ میں مزید تحقیقات جاری ہیں۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
سیلاب کی تباہ کاریاں: ڈی جی خان میں ہزاروں افراد ڈائریا، دیگر بیماریوں میں مبتلا
?️ 4 ستمبر 2022پنجاب: (سچ خبریں)ملکی تاریخ کے تباہ کن اور ہلاکت خیز سیلاب زدہ
ستمبر
2 کروڑ سے زائد کورونا ویکسین لگوا چکے ہیں
?️ 25 جولائی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق سربراہ این سی او سی اسد
جولائی
بڑی دیر سے آئے برخوردار
?️ 30 جولائی 2023سچ خبریں: بائیڈن حکومت کی جانب سے سعودی عرب کو امریکہ کے
جولائی
انسٹاگرام کے ریلز کیمرے میں بڑی اپڈیٹ، ویڈیوز بنانا اور ایڈٹ کرنا مزید آسان ہوگیا
?️ 26 نومبر 2025سچ خبریں: سوشل شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام نے اپنے ریلز کیمرے میں
نومبر
سعودی حکومت کی خارجہ پالیسی میں ابتری کے آثار
?️ 2 نومبر 2021سچ خبریں: سعودی لیکس بادشاہت اور یونان کے درمیان تعلقات کی ترقی
نومبر
ریاست اور سیاست دونوں کی کامیابی سیرتِ طیبہ ﷺ پر عمل کرنے پر ہے۔ مریم نواز
?️ 6 ستمبر 2025لاہور (سچ خبریں) وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ ریاست
ستمبر
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی خدشات کے باعث دوسرے روز بھی کرفیو نافذ
?️ 21 اپریل 2025شمالی وزیرستان: (سچ خبریں) شمالی وزیرستان میں سکیورٹی خدشات کے باعث دوسرے
اپریل
ایک دن میں975 یوکرینی فوجی ہلاک
?️ 3 اکتوبر 2022سچ خبریں:روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ مختلف علاقوں
اکتوبر