?️
ایک خاتون نے نیتن یاہو کو قتل کرنے کی کوشش کی
، پولیس کا کہنا ہے کہ اس کارروائی میں اسرائیل کی داخلی انٹیلی جنس ایجنسی شاباک نے بھی بھرپور تعاون کیا۔ حکام کے مطابق، گرفتار کی جانے والی خاتون کا تعلق اسرائیل کے وسطی علاقے (فلسطین اشغالی) سے ہے اور وہ مبینہ طور پر نیتن یاہو کو ایک بم دھماکے کے ذریعے قتل کرنے کی منصوبہ بندی کر رہی تھی۔
اسرائیلی پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے ایک خاتون کو گرفتار کر کے اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کے خلاف قتل کی ایک مبینہ سازش کو ناکام بنا دیا ہے۔
بین الاقوامی ذرائع کے مطابق، پولیس کا کہنا ہے کہ اس کارروائی میں اسرائیل کی داخلی انٹیلی جنس ایجنسی شاباک نے بھی بھرپور تعاون کیا۔ حکام کے مطابق، گرفتار کی جانے والی خاتون کا تعلق اسرائیل کے وسطی علاقے (فلسطین اشغالی) سے ہے اور وہ مبینہ طور پر نیتن یاہو کو ایک بم دھماکے کے ذریعے قتل کرنے کی منصوبہ بندی کر رہی تھی۔
اسرائیلی ٹی وی چینلوں نے پولیس کے حوالے سے بتایا کہ شاباک اس خاتون سے تفتیش کر رہی ہے اور امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ اس پر دہشت گردانہ کارروائی کی سازش کا الزام عائد کیا جائے گا۔
واضح رہے کہ یہ پہلا موقع نہیں ہے کہ اسرائیل میں کسی وزیر اعظم کو جان کا خطرہ لاحق ہوا ہو۔ اس سے قبل 1995 میں اسحاق رابین، جو کہ اسرائیل کے پانچویں وزیر اعظم تھے، ایک اسرائیلی شدت پسند نوجوان، ایگال امیر کے ہاتھوں قتل کر دیے گئے تھے۔ اس واقعے نے اسرائیلی سیاست اور سکیورٹی کے نظام میں زلزلہ پیدا کر دیا تھا۔


مشہور خبریں۔
غزہ امن منصوبہ دراصل ایک اسرائیلی منصوبہ ہے
?️ 4 اکتوبر 2025 غزہ امن منصوبہ دراصل ایک اسرائیلی منصوبہ ہے عالمی شہرت یافتہ فلسطینی
اکتوبر
انٹرنیٹ کے مسائل کے باوجود میں آئی ٹی برآمدات میں اضافہ
?️ 18 جنوری 2025 اسلام آباد: (سچ خبریں) انٹرنیٹ کی بندش اور فائر والز جیسے
جنوری
سویڈن میں قرآن پاک کی توہین کا سلسلہ جاری
?️ 19 اگست 2023سچ خبریں:سویڈش حکام نے شرمناک حرکت کرتے ہوئے مسلسل 15ویں بار اس
اگست
حکومت کے ساتھ مذاکرات کامیاب، جماعت اسلامی کا مارچ ختم کرنے کا اعلان
?️ 1 اگست 2025اسلام آباد (سچ خبریں) جماعت اسلامی اور وفاقی حکومت کے درمیان مذاکرات
اگست
وزیر اعظم کے معاون خصوصی نے استعفی دے دیا
?️ 18 مئی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار
مئی
جسٹس قاضی فائز عیسٰی نظرثانی کیس کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا ہے
?️ 29 جنوری 2022اسلام آباد(سچ خبریں) میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان نے
جنوری
نیتن یاہو نے حماس کے سامنے ہتھیار ڈالنے کی پالیسی اپنائی ہے:صیہونی سیاستدان
?️ 17 فروری 2025 سچ خبریں:صہیونی ریاست کی ایک سیاسی شخصیت نے ایک بار پھر
فروری
27ویں کے بعد 28ویں ترمیم بھی آرہی ہے، رانا ثناءاللہ
?️ 10 نومبر 2025اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور
نومبر