?️
سچ خبریں:ایرانی وزیر خارجہ نے ایٹمی معاہدے سے متعلق اپنے ملک کا مؤقف واضح کر دیا۔
ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نےاس ملک کی پارلمنٹ کے آرٹیکل ۹۰ کی پارلمانی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کی اور پارلمنٹ کے اسٹریٹجک قانون کے نفاذ کی کیفیت اور جوہری مذاکرات کے بارے میں کیے جانے والے سوالات اور ابہامات کا جواب دیا۔
اجلاس میں کمیٹی کے سربراہ جناب پژمان فرسمیت دیگر اراکین نے ویانا سمجھوتے کے مسودے کے متعلق درپیش ابہامات کو بیان کیا اور وزیر خارجہ سے جواب طلب کیا،وزیر خارجہ نے ویانا مذاکرات کی مختصر رپورٹ پیش کرتے ہوئے کہا کہ مذاکراتی ٹیم کے لئے ایرانی معاشی فوائد، ریڈ لائنز کی پابندی اور صلح آمیز جوہری صلاحیت نیز ٹکنالوجی کی حفاظت شدید توجہ کے حامل ہیں موضوعات ہیں۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
سائنس دانوں کی امریکہ کے بجائے چین میں رہنے کو ترجیح
?️ 23 اپریل 2023سچ خبریں:اقتصادی تعاون اور ترقی تنظیم کے شائع کردہ اعداد و شمار
اپریل
یورپ میں قرآن پاک کو بار بار جلانے کے واقعات کے پس پردہ مقاصد
?️ 17 مارچ 2024سچ خبریں: گذشتہ میں شمالی یورپی ممالک جیسے سویڈن، ہالینڈ اور ڈنمارک
مارچ
کیا غزہ میں امداد داخل ہو رہی ہے؟
?️ 11 مئی 2024سچ خبریں: غزہ کی پٹی کے بورڈ آف بارڈرز اینڈ کراسنگ کے
مئی
مکہ کو سب سے بڑا خطرہ
?️ 22 جون 2021سچ خبریں:یمنی سپریم انقلابی کمیٹی کے سربراہ نے سعودی عرب پر یمن
جون
غزہ کی آگ میں جل رہے صیہونی ٹینک
?️ 15 نومبر 2023سچ خبریں: القسام بٹالین کے ترجمان ابو عبیدہ نے اپنے آڈیو پیغام
نومبر
امریکہ اور چین سرد جنگ شروع ہونے سے پہلے ہی اپنے اختلافات دور کرلیں:اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل
?️ 20 ستمبر 2021سچ خبریں:اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے امریکہ اور چین
ستمبر
امریکی فوجی پائلٹوں میں کینسر کی بڑھتی ہوئی شرح
?️ 20 مارچ 2023سچ خبریں:پینٹاگون کے نئے نتائج امریکی فوجی پائلٹوں میں کینسر کی اعلی
مارچ
مغربی کنارے میں ملک گیر عام ہڑتال
?️ 11 فروری 2022سچ خبریں:نابلس شہر میں اسرائیلی اسپیشل فورسز کے ہاتھوں تین نوجوان فلسطینیوں
فروری