?️
واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق، ایلون مسک، جو وائٹ ہاؤس میں ایک پریس کانفرنس میں شریک ہوئے تھے، حال ہی میں امریکی خزانہ سیکرٹری کے ساتھ تنازع میں الجھ گئے۔
معلوماتی ذرائع کے مطابق، جب مسک اور امریکی وزیر وائٹ ہاؤس سے باہر نکل رہے تھے، تو انہوں نے ایک دوسرے کو گالیاں دینا شروع کر دیں۔ مسک نے امریکی خزانہ سیکرٹری کے سینے پر مکا مارا، جس کے جواب میں وزیر نے بھی مسک کو ایک طمانچہ رسید کر دیا۔
واشنگٹن پوسٹ نے مزید بتایا کہ یہ واقعہ اپریل کے مہینے میں پیش آیا تھا۔ دونوں فریقوں کے درمیان اختلافات امریکہ کے ٹیکس شعبے کی اہم پوزیشن کے امیدوار کے انتخاب پر تھے۔ امریکی خزانہ سیکرٹری نے مسک پر الزام لگایا تھا کہ وہ ٹیکس فراڈ کو شناخت کرنے کے اپنے وعدوں کو پورا کرنے میں ناکام رہے ہیں۔
مسک نے اس وقت دعویٰ کیا تھا کہ ان کے چشم کے نیچے موجود نیل ان کے بیٹے کے ساتھ مذاق کرتے ہوئے لگا تھا۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
ایران لبنان کا حامی لیکن بیرونی دباو کا مخالف ہے
?️ 14 اگست 2025ایران لبنان کا حامی لیکن بیرونی دباو کا مخالف ہے ایران کی
اگست
وزیر اعظم نے عید خاموشی سے منانے کی تاکید کی
?️ 13 مئی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی
مئی
لاہور ہائی کورٹ میں اسپیکر پنجاب اسمبلی کا الیکشن کالعدم قرار دینے کی درخواست دائر
?️ 30 جولائی 2022لاہور: (سچ خبریں)مسلم لیگ (ن) نے اسپیکر پنجاب اسمبلی کا الیکشن لاہور
جولائی
اسرائیل اور فتح کا سراب؛ صہیونی حلقے ناکامی کا اعتراف کرنے پر مجبور کیوں؟
?️ 2 جون 2026سچ خبریں:صہیونی سیاسی، عسکری اور سکیورٹی حلقوں میں اسرائیل کی جنگی حکمت
جون
صیہونی شہری کیا چاہتے ہیں؟ ایک سروے
?️ 7 ستمبر 2024سچ خبریں: حالیہ سروے میں صہیونی عوام کی رائے سامنے آئی ہے
ستمبر
لاہور ہائی کورٹ کی حسان نیازی کی والد سے ملاقات یقینی بنانے کے لیے اقدامات کی ہدایت
?️ 3 اکتوبر 2023لاہور: (سچ خبریں) لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران
اکتوبر
جمہوریت کا گہوارہ کہلانے والوں کے لیے پتیلوں والا مظاہرہ ناقابل برداشت
?️ 7 مئی 2023سچ خبریں:فرانسیسی مظاہرین نے حکومتی عہدیداروں تک اپنی بات پہنچانےے کے لیے
مئی
پاکستان ایک بار پھر آگے بڑھنا شروع ہوگیا ہے جو خوشی کی بات ہے۔ نواز شریف
?️ 2 جون 2025لاہور (سچ خبریں) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم
جون