سچ خبریں:اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے سپاہ پاسداران جانب سے پیغمبر اعظم ؐ کے نام سے کی جانے والی فوجی مشقوں کے سلسلہ میں اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی مسلح افواج دشمن کی کسی بھی جارحیت کا جواب اس طرح دے گی کہ جنگی اکائیاں بدل جائیں گی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی نے پیغمبر اعظمؐ 17 مشق کے کامیاب انعقاد پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ دشمن کی کسی بھی جارحانہ کاروائی کو ایرانی مسلح افواج کا منہ توڑ جواب کا سامنا ہوگا جو اسٹریٹجک معاملوں کو نمایاں طور پر تبدیل کرے گی۔
رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی نے آج بروز ہفتے کو حضرت عیسی ؑکے یوم ولادت کے موقع پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام ظالموں اور جابروں کے خلاف مزاحمت کے پیغمبر تھے اور یہ ایک بہت بڑا سبق ہے جسے ہر ایک کو سیکھنا ہوگا۔
ایرانی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے چیئرمین نے ایرانی قوم اور خطے کی قوموں کی سلامتی کے بیک وقت تحفظ میں پاسداران انقلاب اسلامی کی کوششوں کو سراہتے ہوئے پیغمبر اعظمؐ 17 مشق کو ایرانی قوم کے مفادات اور سلامتی کے دفاع کے لیے اسلامی جمہوریہ ایران کے عزم اور صلاحیت کی واضح علامت قرار دیا۔
ایرانی صدر نے پیغمبر اعظمؐ 17 مشق کے کامیاب انعقاد پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ دشمن کی کسی بھی جارحانہ کاروائی کو ایرانی مسلح افواج کا منہ توڑ جواب کا سامنا ہوگا جو اسٹریٹجک معاملوں کو نمایاں طور پر تبدیل کرے گی۔
مشہور خبریں۔
چین ابھی بھی عالمی رہنما ہے:چومسکی
مئی
جنین میں صیہونی حکومت کے خلاف مکمل ہڑتال
جون
بلوچستان: کوہلو میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 9 دہشت گرد ہلاک
نومبر
وی پی این کے بڑھتے استعمال سے انٹرنیٹ انفرااسٹرکچر پر دباؤ، زرمبادلہ کو نقصان پہنچنے کا انکشاف
جنوری
پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کو تنخواہیں نہیں مل رہیں، فواد چوہدری کا دعویٰ
دسمبر
شاہ محمود قریشی کا کینیڈین وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ
ستمبر
نصراللہ نے صیہونیوں کی امیدوں پر پانی پھیر دیا
جون
الجزائر نے مراکش کے ساتھ مفاہمت پر مبنی عرب لیگ کے منصوبے کو مسترد کردیا
ستمبر