سچ خبریں:ایران کے صدر امیر قطر تمیم بن حمد آل ثانی کی سرکاری دعوت پر اس ملک کے دار الحکومت دوحہ پہنچ چکے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی پیر کے روز قطر کے امیر تمیم بن حمد آل ثانی کی سرکاری دعوت پر دوحہ کے دورے پر پہنچ چکے ہیں، جہاں امیری دیوان میں امیر قطر کی جانب سے سرکاری استقبال، شیخ تمیم بن حمد الثانی سے تبادلہ خیال، دونوں ممالک کے اعلیٰ سطحی وفود کی بات چیت اور متعدد معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط، اس دورے کے پہلے دن کا ایجنڈا ہے۔
سید ابراہیم رئیسی قطر میں مقیم ایرانیوں اور قطری اور ایرانی تاجروں سے بھی ملاقات کریں گے جبکہ اپنے دورے کے دوسرے دن صدر مملکت گیس برآمد کرنے والے ممالک کے چھٹے سربراہی اجلاس میں شرکت اور خطاب کریں گے ۔
واضح رہے کہ اس سربراہی اجلاس میں گیس پیدا کرنے والے ممالک کے رہنما اور اعلیٰ حکام شرکت کریں گے جہاں ایرانی صدر اجلاس کے موقع پر ان میں سے متعدد سے ملاقات بھی کریں گے۔
مشہور خبریں۔
اسرائیل سے تعلقات کو معمول پر لانا ضروری تھا!: سوڈانی عبوری حکومتی کونسل کے سربراہ
دسمبر
یوم دفاع پر وزیر اعظم نے مسلح افواج کے شہدا اور غازیوں کو خراج عقیدت پیش کی
ستمبر
قطر میں تعلقات کو معمول پر لانے میں صیہونیوں کی ناکامی
نومبر
صیہونی قیدی کیسے آزاد ہو سکتے ہیں؟ صیہونی اخبار
جنوری
یحییٰ سنوار کو حماس کا سربراہ منتخب کرنے کی وجوہات
اگست
بنگلہ دیش کےساتھ تجارت کا فروغ: ایف پی سی سی آئی کا وفد رواں ہفتے ڈھاکا جانے کو تیار
جنوری
امریکی انتخابی جنگ کا سب سے تاریک اور جرات مندانہ موضوع کیا تھا؟!
جون
امریکہ کی ایک بار ایران کے ملکی مسائل میں مداخلت
ستمبر