سچ خبریں:امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ جب تک ویانا مذاکرات میں ایرانی ایٹمی پروگرام معاہدے کو بحال کرنے کے لیے کوئی معاہدہ نہیں ہو جاتا ،واشنگٹن ایران کے خلاف یکطرفہ پابندیاں برقرار رکھے گا ۔
امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے پیر کے روز ایک نیوز کانفرنس میں کہا کہ ویانا مذاکرات میں ایرانی ایٹمی پروگرام کے سلسلہ میں کوئی معاہدہ نہ ہونے کی صورت میں اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف ان کی حکومت کی یکطرفہ پابندیاں برقرار رہیں گی۔
امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ ہم نے واضح کر دیا ہے کہ ایران کے خلاف ہماری پابندیاں باقی ہیں اور باقی رہیں گی جب تک کہ ہم ایرانی ایٹمی پروگرام کے سلسلہ میں ہونے والے معاہدے کی پاسداری کے لیے ویانا مذاکرات میں باہمی طور پر متفق نہیں ہو جاتے۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
مغربی کنارے میں انقلاب کی آگ قابضین کو نکال باہر کرنے کے سوا نہیں بجھے گی: حماس
جنوری
نابلس میں فلسطینیوں اور صیہونیوں کے درمیان پرتشدد جھڑپیں
دسمبر
آج جس مقام پر ہوں اس میں والد یا فیملی کا کوئی کردار نہیں، مومل شیخ
اپریل
ایکس پر پابندی کے بارے میں عظمیٰ بخاری کا بیان
اگست
مشرقی عرب میں خوفناک آگ اور میزائل حملے کی قیاس آرائیاں
مارچ
اشیا کی برآمدات میں مسلسل چھٹے مہینے اضافہ، فروری میں 17.5 فیصد بڑھیں
مارچ
چرچ میں جنسی زیادتی کا سکینڈل اور مغربی سیاستدانوں کی خاموشی
اکتوبر
نئے ٹیکس لگانے کا معاملہ،حکومت نے منی بجٹ کیلئے آرڈیننس لانے کا فیصلہ کر لیا
فروری