?️
سچ خبریں:تہران میں روسی سفارت خانے نے بعض مغربی میڈیا کی ان رپورٹس کی تردید کی ہے کہ روسی فیڈریشن کو کاسپین گیس فیلڈ تک رسائی حاصل ہے۔
ایران میں روسی سفارتخانے نے کاسپین گیس فیلڈ تک روس کی رسائی کے بارے میں بعض مغربی میڈیا کی جھوٹی خبروں کے جواب میں ایک بیان میں کہاکہ کچھ مغربی میڈیا میں دوسری مرتبہ غیر حقیقی خبر شائع ہوئی کہ روس نے مبینہ طور پر ایران میں گیس فیلڈ کا ڈیزائن بنایااوربحیرہ کاسپین تک رسائی حاصل کر لی ہے ، اس غیر حقیقی خبر نے متعدد افراد کی توجہ مبذول کرائی ہے۔
تہران میں روسی سفارت خانے نے مزید کہاکہ ایران میں روس کے سفیر جناب لاوان جاگاریان کی رائے میں، اس طرح کی خبریں امریکہ کے خصوصی ادارے کے نمائندوں کی طرف سے تیار کی جاتی ہیں تاکہ روس اور ایران کے دوستانہ تعلقات کو نقصان پہنچایا جا سکے،تاہم جیسا کہ سفیر نے اشارہ کیا ایسی کوششیں کامیاب نہیں ہوں گی۔


مشہور خبریں۔
یو اے ای اور قطر کے سفارتی تعلقات پر سعودی عرب کا ردعمل
?️ 21 جون 2023سچ خبریں:سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کیا جس
جون
حزب اللہ: پوپ کا استقبال بقائے باہمی کے اصول اور مزاحمت کی ثقافت کی علامت ہے
?️ 3 دسمبر 2025سچ خبریں: حزب اللہ کے سینئر نمائندے علی عمار نے اس بات
دسمبر
حزب اللہ اسرائیل کے ساتھ کیا کر سکتی ہے؟ سابق صیہونی وزیر کا اعتراف
?️ 8 جون 2024سچ خبریں: اسرائیل کے سابق وزیراعظم ایہود اولمرٹ نے حزب اللہ کی
جون
سی ان ان نے امریکی معیشت کے بارے میں بائیڈن کے جھوٹ کو بے نقاب کیا
?️ 11 جون 2022سچ خبریں: سی ان ان نیٹ ورک نے اس ملک کی
جون
ٹرمپ کے اقدام سے امریکی سلامتی خطرے میں
?️ 10 جون 2023سچ خبریں:ٹرمپ تحقیقات کے خصوصی پراسیکیوٹر نے نشاندہی کی کہ سابق صدر
جون
اندازہ تھا ہم پر پریشر ڈالنے کیلئے اس قسم کی حرکت کی جائیگی: وزیر دفاع
?️ 11 نومبر 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا کہ
نومبر
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25 فیصد کا بڑا اضافہ
?️ 23 اپریل 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) نئی حکومت کے پہلے ماہ میں ایران سے
اپریل
سعودی اتحاد کی ایک بار پھر یمن کے موصلاتی نظام پر بمباری
?️ 1 فروری 2022سچ خبریں:سعودی اتحاد کے لڑاکا طیاروں نے ایک بار پھر یمن کے
فروری