اپنی گولی لگنے سے ایک صہیونی فوجی ہلاک

صہیونی

?️

سچ خبریں:   صیہونی حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کا ایک فوجی غلطی سے مغربی کنارے میں تلکرم کے قریب دوسرے فوجی کی گولی کا نشانہ بنا اور مارا گیا۔

کان کی رپورٹ کے مطابق یہ فوجی اپنے ساتھیوں کو بتائے بغیر اپنی پوسٹ چھوڑ کر چلا گیا اور جب اس نے پوسٹ پر واپس آنا چاہا تو ایک اور فوجی نے اسے دشمن عنصر سمجھ کر گولی مار دی۔

اس رپورٹ کے تسلسل میں صہیونی فوج کے چیف آف جوائنٹ اسٹاف ایوب کوکھاوی جائے حادثہ پر تحقیقات کریں گے اور اس کے اہل خانہ کو مذکورہ فوجی کی موت کی اطلاع دے دی گئی ہے۔

خبر رساں ذرائع نے آج صبح منگل کو مغربی کنارے کے تلکرم میں صیہونی حکومت کے فوجیوں پر گولی چلانے کی خبر دی ہے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج نے تصدیق کی ہے کہ تلکرم میں اس کے فوجیوں پر گولیاں چلائی گئیں اور ان میں سے متعدد زخمی ہوئے۔

مشہور خبریں۔

بہت جلد گھی 150،100 روپےسستاہوجائےگا۔مفتاح اسماعیل

?️ 7 جولائی 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے عوام کو خوشخبری سناتے

فواد چوہدری نے میڈیا ٹیکنالوجی یونیورسٹی بنانے کا اعلان کر دیا

?️ 10 اگست 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے میڈیا کی ترقی

پاکستان کی معاشی نمو 0.5 فیصد تک رہنے کا امکان ہے، آئی ایم ایف

?️ 12 اپریل 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے رواں مالی

ترجمان دفتر خارجہ کی ہفتہ وار میڈیا بریفنگ

?️ 7 جولائی 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار نے کہا ہے

سعودی صیہونی تعلقات کی صورتحال؛سعودی وزیرخارجہ کی زبانی

?️ 13 دسمبر 2022سچ خبریں:سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے یہ تسلیم کرتے ہوئے کہ

آئینی ترمیم کرنے والے نمائندے چوری شدہ کرسیوں پر بیٹھے ہیں، شاہد خاقان عباسی

?️ 13 اکتوبر 2024پشاور: (سچ خبریں) سربراہ عوام پاکستان پارٹی شاہد خاقان عباسی نے کہا

کراچی اور حیدرآباد میں کورونا کیسز بڑھنے پر سندھ وزیر اعلی کا اظہار تشویش

?️ 23 اپریل 2021کراچی(سچ خبریں) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نےتیزی سے کورونا کیسز بڑھنے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے