?️
سچ خبریں: غزہ کی پٹی میں صیہونی حکومت کے جرائم کے آغاز کے بعد اگلے ہفتے امریکی وزیر خارجہ چھٹی بار مغربی ایشیا دورہ کریں گے جس میں وہ مقبوضہ فلسطین ، سعودی عرب، مصر اور قطر کے حکام سے ملاقات کریں گے۔
امریکی محکمہ خارجہ نے ایک بیان میں اعلان کیا کہ انتھونی بلنکن 4 سے 8 فروری تک سعودی عرب، قطر، مقبوضہ فلسطین اور مغربی کنارے کا دورہ کریں گے۔
یہ بھی پڑھیں: امریکی وزیر خارجہ بار بار مشرق وسطی کیوں دوڑے چلے آتے ہیں ؟
الخلیج آن لائن کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ بلنکن تمام قیدیوں کی رہائی اور غزہ میں انسانی بنیادوں پر جنگ بندی کے لیے کسی معاہدے تک پہنچنے کے لیے کوششیں جاری رکھیں گے۔
مزید پڑھیں: امریکی وزیر خارجہ صیہونی حکام سے ملاقات کے لیے تل ابیب پہنچے
نیز اپنے سفر میں وہ خطے میں تنازعات کو پھیلنے سے روکنے کی کوششیں جاری رکھیں گے۔


مشہور خبریں۔
نیتن یاہو کا وہم اسرائیلی تلخ حقیقت کے برعکس
?️ 1 جنوری 2025سچ خبریں: صیہونی مصنف اور تجزیہ نگار ڈاونے لائل نے مسلسل جنگ
جنوری
ریاستھائے متحدہ؛ ظاہری طاقت سے لے کر داخلی کمزوری تک
?️ 27 نومبر 2025سچ خبریں:امریکہ کے عالمی طاقت ہونے کے مظاہرے اور اس کی داخلی
نومبر
ایران اور سعودی عرب کے درمیان معاہدے پر عرب ممالک کا ردعمل
?️ 14 مارچ 2023سچ خبریں:عرب ممالک نے الگ الگ بیانات جاری کرتے ہوئے سعودی عرب
مارچ
شمالی غزہ کی لڑائیوں میں مزاحمتی حکمت عملی
?️ 12 جنوری 2025سچ خبریں: شمالی غزہ کی پٹی میں فلسطینی مزاحمتی جنگجوؤں کی جانب
جنوری
چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر کی کویت کے ولی عہد سے ملاقات
?️ 29 نومبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے
نومبر
وزیر اعظم نے وزیر داخلہ کو واپس بلا لیا
?️ 23 اکتوبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے
اکتوبر
افغانستان کو انسانی حقوق کے سنگین چیلنجز کا سامنا ہے: اقوام متحدہ کے رپورٹر
?️ 26 مئی 2022سچ خبریں: افغانستان کے بارے میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے
مئی
انگلینڈ میں بے روزگاری کی شرح میں نمایاں اضافہ
?️ 19 نومبر 2022سچ خبریں:برطانوی ادارہ شماریات نے بے روزگاری کی شرح میں نمایاں اضافے
نومبر