?️
سچ خبریں: اقوام متحدہ کی فلسطینی پناہ گزینوں کی امداد اور کام کی ایجنسی (یو این آر ڈبلیو اے) کے میڈیا مشیر عدنان ابو حسنہ نے اعلان کیا ہے کہ مقبوضہ ریاست کی طرف سے مغربی کنارے کے شمالی کیمپوں میں شہریوں کی واپسی کے حوالے سے کوئی رسمی موقف یا شرط موصول نہیں ہوئی، اور میڈیا میں جو کچھ پیش کیا جا رہا ہے وہ محض اسرائیلی میڈیا کے دعوے ہیں۔
انہوں نے زور دے کر کہا کہ ہم ایسا ادارہ نہیں ہیں جو اسرائیلی قوانین کے تحت کام کرتے ہوں، بلکہ ہم اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی طرف سے دیے گئے باقاعدہ مینڈیٹ کے تحت کام کرتے ہیں۔ یہ مینڈیٹ محض دو روز قبل زبردست حمایت سے مزید تین سال کے لیے تجدید کر دیا گیا ہے۔
ابو حسنہ نے مغربی کنارے میں تقریباً دس لاکھ فلسطینی بے گھر افراد کی موجودگی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ یو این آر ڈبلیو اے اپنی خدمات جاری رکھے گی اور ہمارے کام اسرائیل کی طرف سے مغربی کنارے میں ہماری موجودگی کے مطالبوں کے تابع نہیں ہیں۔
واضح رہے کہ صہیونی قبضہ کاروں نے آج پیر کی صبح مقبوضہ بیت المقدس میں یو این آر ڈبلیو اے کے ہیڈ کوارٹر پر چھاپہ مارا اور اس کی تلاشی لی۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
ترک صدر کی اسرائیل کے خلاف ایک بار پھر بیان بازی
?️ 3 نومبر 2023سچ خبریں: ترک صدر نے ایک بار پھر غزہ کی پٹی میں
نومبر
صیہونی حکومت نے غزہ میں بھاری قیمت چکائی
?️ 6 دسمبر 2023سچ خبریں:صیہونی جنگی کابینہ کی مشترکہ پریس کانفرنس نیتن یاہو اور موجودہ
دسمبر
کالعدم جماعت کا احتجاج جاری، کئی ٹرینیں منسوخ
?️ 29 اکتوبر 2021کراچی(سچ خبریں) کالعدم جماعت کے احتجاج جاری ہے جس کے نتیجہ میں
اکتوبر
اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک کروڑ 80 لاکھ ڈالر کا اضافہ
?️ 17 مارچ 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک کروڑ
مارچ
میں ہر مثبت اور تعمیری کام میں کردار کے لیے تیار ہوں۔ چوہدری شجاعت
?️ 23 ستمبر 2025لاہور (سچ خبریں) مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے
ستمبر
اردوغان کو نوبل انعام دیا جانا چاہیے: امریکی اہلکار
?️ 1 اگست 2022سچ خبریں: امریکہ کے سابق ڈپٹی سیکرٹری دفاع Dav Zakhim کا خیال
اگست
مصنوعی ذہانت کی وجہ سے آئندہ جنگیں زیادہ خطرناک اور تباہ کن ہوسکتی ہیں، خواجہ آصف
?️ 25 ستمبر 2025نیویارک: (سچ خبریں) وزیرِ دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ مصنوعی
ستمبر
پیوٹن نے ایڈورڈ اسنوڈن کو روسی شہریت دی
?️ 27 ستمبر 2022سچ خبریں: امریکی قومی سلامتی کے ادارے کے سابق ملازم ایڈورڈ سنوڈن
ستمبر