?️
سچ خبریں:افغانستان میں سکیورٹی فورسز اور طالبان کےدرمیان ہونے والی تازہ ترین جھڑپوں میں طالبان کے دسیوں اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔
افغان ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کی وزارت دفاع نے آج سنیچر کے روز کہا کہ اس ملک کے صوبے زابل کے شینکی اور شاجوی علاقوں میں سکیورٹی فورسز کی کاروائی میں 60 طالبان ہلاک اور 33 زخمی ہوئے،دوسری جانب ہرات کے گورنر کے ترجمان جیلانی فرهاد نے کہا ہے کہ افغانستان کے صوبہ ہرات کے ضلع گلران میں 8 طالبان ہلاک اور 2 زخمی ہوئے جبکہ غوریان ضلع میں ہونے والی جھڑپ میں 6 افراد زخمی ہوئے، ان جھڑپوں میں سکیورٹی فورسز کے 2 اہلکار جاں بحق اور 6 عام شہری بھی زخمی ہوئے۔
اس کے علاوہ کابل میں 2 بم دھماکوں کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق اور 9 زخمی ہوئے، پہلا بم دھماکہ چہار قلا میں مسافر کار کے قریب ہوا جس میں 4 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے جب کہ 4 گھنٹے بعد دوسرا دھماکہ ہوا جس میں کار استعمال کی گئی اور مسافر گاڑی کو نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔
سحر
مشہور خبریں۔
امریکہ کیا جوا کھیل رہا ہے؟
?️ 24 اکتوبر 2023سچ خبریں: یوکرین کے خود ساختہ بحران کی وجہ ختم ہونے والی
اکتوبر
فواد چوہدری کا موسیقاروں، فنکاروں سے متعلق اہم اعلان
?️ 22 دسمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے
دسمبر
پنڈورا دستاویزات کے ذریعہ کچھ عالمی رہنماؤں کی دولت منظرعام پر
?️ 4 اکتوبر 2021سچ خبریں:بین الاقوامی کنسورشیم آف انویسٹی گیٹو جرنلسٹس (آئی سی آئی جے)
اکتوبر
وزیر داخلہ کا آزاد کشمیر میں انتخابات کے بارے میں بڑا دعوٰی
?️ 3 جولائی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے
جولائی
اسرائیلی فوج میں لڑنے کا حوصلہ نہیں: صہیونی میڈیا
?️ 9 فروری 2022سچ خبریں:صیہونی ذرائع ابلاغ نے اعتراف کیا کہ اسرائیلی فوج میں جنگ
فروری
بشار اسد کہاں ہیں؟روس کا اہم اعلان
?️ 11 دسمبر 2024سچ خبریں:روس کے نائب وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ روس نے
دسمبر
برطانوی شہزادے ہیری اور میگھن مارکل کا متنازع انٹرویو، دونوں کی مقبولیت میں شدید کمی آگئی
?️ 13 مارچ 2021لندن (سچ خبریں) برطانوی شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل نے ٹی وی
مارچ
تارکین وطن کے لیے سب سے مہلک زمینی کراسنگ
?️ 6 اکتوبر 2023سچ خبریں:تازہ ترین رپورٹ کے مطابق یہ معلوم ہوا ہے کہ ہر
اکتوبر