?️
سچ خبریں: مغربی کنارے میں ہونے والی پیش رفت کے جواب میں صیہونی فوج کے سابق ڈپٹی چیف آف اسٹاف نے کہا کہ نیتن یاہو نے بین گوئر اور سموٹریچ کی پالیسیوں کے خطرات کے بارے میں سیکیورٹی انتباہات کو نظر انداز کیا۔
یائر گولن نے اپنی تقریر جاری رکھتے ہوئے صہیونی آبادکاروں سے کہا کہ وہ سڑکوں پر آئیں اور نیتن یاہو کی کابینہ کے خلاف مظاہرے کریں اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے۔
انہوں نے مزید کہا کہ نیتن یاہو کی کابینہ میں بدعنوانی کا گروہ یاجوج اور ماجوج کے درمیان جنگ شروع کر کے تیسرے انتفاضہ کو بھڑکانا چاہتا ہے۔
یہ بیانات ایک ایسے وقت میں ہیں جب غزہ اور مغربی کنارے کی پیش رفت کے ردعمل میں سیاسی اور سیکورٹی رہنماؤں کی سطح پر صیہونی حکومت کے اندرونی اختلافات اپنے عروج پر پہنچ چکے ہیں۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
شام عرب لیگ میں اپنی نشست واپس نہیں لینا چاہتا: الجزائر
?️ 5 ستمبر 2022سچ خبریں: اتوار کی شام الجزائر کے وزیر خارجہ رمطان لعمامره نے
ستمبر
سرحد پر اشتعال انگیزی : پاکستان کا افغان مہاجرین بارے پالیسی سخت کرنے کا فیصلہ
?️ 16 اکتوبر 2025اسلام آباد (سچ خبریں) پاکستان نے افغان مہاجرین سے متعلق پالیسی سخت
اکتوبر
امریکہ کے بارے میں امام خمینی کی سیاسی افکار
?️ 3 جون 2022سچ خبریں: امام خمینی کے سیاسی افکار پر ایک سرسری نظر ڈالنے
جون
محمود عباس کا مقاومت کے ہتھیاروں پر متنازعہ موقف
?️ 14 جولائی 2025سچ خبریں: محمود عباس، فلسطینی خودمختار اتھارٹی کے صدر، نے اردن میں برطانیہ
جولائی
فرانس نے ہماری پیٹھ میں چھرا گھونپا ہے:مالی
?️ 25 ستمبر 2022سچ خبریں:مالی کے وزیر اعظم نے فرانس پر وعدہ خلافی کا الزام
ستمبر
وزیراعظم کی قاہرہ میں ترک، ایرانی صدور سے ملاقات، باہمی تجارت، سرمایہ کاری بڑھانے پر زور
?️ 20 دسمبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف نے قاہرہ میں ڈی ایٹ
دسمبر
کیا مزاحمتی تحریک پیچھے ہٹ سکتی ہے؟حماس کے لیڈر کا بیان
?️ 26 ستمبر 2024سچ خبریں: حماس کے سینئر رکن اسامہ حمدان نے کہا کہ ہم
ستمبر
مسجد اقصیٰ میں 65000 فلسطینیوں کی نماز جمعہ میں شرکت
?️ 19 فروری 2022سچ خبریں: ہزاروں فلسطینیوں نے اسرائیلی فوج کی طرف سے عائد پابندیوں
فروری