?️
سچ خبریں:ایک اسرائیلی اخبار نے اطلاع دی ہے کہ اسرائیلی پولیس نے سابق اسرائیلی وزیر اعظم کے بیٹے اور ان کے اندرونی حلقوں کے ارکان کے موبائل فون پر اسپائی ویئر کا استعمال کیا۔
ایسوسی ایٹڈ پریس کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی اخبار نے سلسلہ وار رپورٹس شائع کیں جن میں دکھایا گیا ہے کہ اسرائیلی پولیس نے مظاہرین اور دیگر اسرائیلی شہریوں کو نشانہ بنانے کے لیے جدید ترین اسپائی ویئر کا استعمال کیا اس کے ساتھ ہی اسرائیل کے سابق وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے بیٹے جن کا تعلق مختلف سیاسی جماعتوں سے تھا، کی جاسوسی بھی کی،تاہم انہوں نے اس کی مذمت کی اور تحقیقات کا مطالبہ کیا۔
یادرہے ککہ حالیہ دنوں میں اسرائیلی میڈیا نے اطلاع دی کہ نیتن یاہو کے کرپشن کیس میں اہم گواہوں کے خلاف اسپائی ویئر کا استعمال کیا گیا ہےجبکہ کولیکٹ کے اخبار نے یہ بھی اطلاع دی ہے کہ بینجمن نیتن یاہو کے بیٹے ایونر نیتن یاہو کے دو مشیر اور ایک مدعا علیہ کی بیوی پر بھی جاسوسی حملہ کیا گیا ،ذرائع کے مطابق یہ لوگ کئی دیگر اہم شخصیات میں شامل تھے جنہیں اسپائی ویئر کے ذریعے نشانہ بنایا گیا، جن میں کاروباری رہنما، کابینہ کے سابق وزراء اور احتجاج کے منتظمین شامل ہیں۔
مشہور خبریں۔
آرامکو کے 4% شیئرز سعودی اسٹیٹ فنڈ میں منتقل
?️ 14 فروری 2022سچ خبریں: سعودی عرب نے آرامکو کے 4 فیصد حصہ کو سرکاری
فروری
اب اسرائیل میں ہمارا کوئی خریدار نہیں رہا، وجہ؟
?️ 17 ستمبر 2023سچ خبریں:واشنگٹن میں متحدہ عرب امارات کے سفیر یوسف العتیبہ نے مقبوضہ
ستمبر
سعودی وزیر دفاع کی آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات؛ سعودی فرمانروا کا پیغام
?️ 19 اپریل 2025 سچ خبریں:سعودی عرب کے وزیر دفاع خالد بن سلمان نے ایران
اپریل
کسی بھی یورپی ملک کی شہریت حاصل کرنے کے لیے کیا کرنا ہوگا؟
?️ 7 اگست 2024سچ خبریں: اگر آپ کسی خوبصورت یورپی ملک کی شہریت حاصل کرنا
اگست
رمضان المبارک میں فلسطینی کیا کریں گے: صیہونیوں کو سخت تشویش
?️ 24 فروری 2025 سچ خبریں:صہیونی ریاست کی سیکیورٹی ایجنسیوں نے رمضان المبارک کے دوران
فروری
موبائل فون پر 5 منٹ سے زائد بات کرنے پر ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ
?️ 25 جون 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی حکومت نے موبائل فون پر 5 منٹ
جون
امریکی اور یورپی حمایت یوکرین کے بحران کو طول دے رہے ہیں:ترکی
?️ 26 دسمبر 2022سچ خبریں:ترکی کے وزیر دفاع نے نے کہا کہ کیف کے لیے
دسمبر
بھارت کے شدت پسندانہ ہندوتوا نظرئیے سے پورے خطے کو خطرات لاحق ہیں، صدر مملکت
?️ 9 جون 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے
جون