اسرائیلی فوج کے نئے چیف آف اسٹاف مقرر

اسرائیلی

?️

سچ خبریںاسرائیلی حکومت کے چینل 14 نےاعلان کیا کہ وزیر دفاع یسرائیل کاٹز نے وزارت دفاع کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل ایال زامیر کو ہرزلیہ ہالوی کی جگہ فوج کے جنرل اسٹاف کا نیا سربراہ مقرر کیا ہے۔

اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے اس ہفتے اسرائیلی وزیر دفاع یسرائیل کاٹز کے قریبی ذرائع کے حوالے سے اطلاع دی تھی کہ ہرزلیہ ہالوی کے استعفیٰ کے بعد ایال زامیر اسرائیلی فوج کے چیف آف اسٹاف بننے کے لیے اہم امیدوار ہوں گے۔

زامیر اس سے قبل وزارت جنگ کے ڈائریکٹر جنرل تھے اور انہیں کاٹز کے دفتر کا رکن سمجھا جاتا ہے۔ بنجمن نیتن یاہو کے ساتھ اختلافات کے باعث جنرل ہالیوی نے 10 روز قبل اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا اور 7 اکتوبر کو ناکامی کی ذمہ داری قبول کی تھی ۔

مشہور خبریں۔

امارات اور سعودی عرب کی غزہ کی جنگ ختم کرنے کی تجویز

?️ 15 مئی 2025سچ خبریں: اسرائیلی اخباراتی رساں یسرائیل ہیوم نے مطلع ذرائع کے حوالے

BLUE & FEAR Re-Releasing Their Iconic Blue Denim Jacket

?️ 14 اگست 2022 When we get out of the glass bottle of our ego

فلسطینیوں کا یہودی کالونی پر حملہ، دو فوجیوں سمیت تین افراد جہنم واصل ہوگئے

?️ 19 مئی 2021غزہ (سچ خبریں)   ایک طرف جہاں دہشت گرد ریاست اسرائیل کی جانب

عمران خان کی صدارت میں قومی سلامی کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا

?️ 29 اکتوبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی

پی آئی اے نے دو بین الاقوامی روٹس کے کرایوں میں نمایاں کمی کردی

?️ 2 مارچ 2025کراچی: (سچ خبریں) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن ( پی آئی اے ) نے

پاکستان کے خلیج تعاون کونسل کے ساتھ آزاد تجارت کے ابتدائی معاہدے پر دستخط

?️ 29 ستمبر 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) پاکستان اور خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) نے

ترک اپوزیشن لیڈر کی اسرائیل، سعودی عرب اور یونان کو دھمکی

?️ 30 جون 2022سچ خبریں:ترک اپوزیشن کے رہنما نے کہا کہ عبوری صیہونی حکومت، سعودی

قبضے کے خلاف مقاومت ایک جائز حق

?️ 25 نومبر 2021سچ خبریں: برطانوی پارلیمنٹ میں کنزرویٹو پارٹی کے رکن کرسپن بلنٹ نے خبردار

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے